700 مناظر ہم اپنے براؤزر (انٹرنیٹ ایکسپلورر،گوگل کروم ،فائر فاکس( کا ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے بتدیل کر سکتے ہیں +1 سرچ انجن اردو تبدیلی کیسے گمنام نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں 25 جولائی, 2013 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 2 جوابات +1 کروم کے لئے سیٹنگ میں جا کر چوتھا آپشن ہے سرچ کا وہاں سے اپنا مطلوبہ سرچ انجن سیٹ کر لیں Muhammad Abubakar (380 پوائنٹس) نے جواب دیا 28 جولائی, 2013 بہت خوب جناب اسی طرح یہاں فعال کردار ادا کرتے رہیئے Please log in or register to add a comment. 0 کروم کے لئے محمد ابوبکر صاحب کا جواب دیکھیں جبکہ اوپرا کے لئے سیٹنگز پرکلک کر کے سب سے آخری آپشن میں سے اپنے سرچ انجن کا انتخاب کر لیں۔ طلحہ (1.9ہزار پوائنٹس) نے جواب دیا 28 جولائی, 2013 Please log in or register to add a comment.