مجھے اپنے wifiکنکشن کا پاسورڈ یاد نہیں رہا اس کو تبدیل کرنا ہے۔۔میری مدد کیجئے۔
865 مناظر
1 جوابات
آپ سے التماس ہے کہ مہمان کے طور پر سوال کرتے ہوئے اگر کم از کم اپنا نام لکھ دیا کریں تو مخاطب کرنے آسانی رہے گی۔
میرے بھائی، اس کا حل بہت سادہ ہے۔۔آپ اپنے رائوٹر پر ری سیٹ کا بٹن دیکھیں،مل جائے تو اگر انگلی سے دبایا جا سکتا ہے تو دبائیں اور تھوڑی دیر کے لیے دبائے رکھیں۔۔اگر ایسا ممکن نہیں تو کوئی نوک والی چیز لے کر اس کو اس کی مدد سے دبائیں اور تھوڑی دیر تک انتظار کریں ،راوٹر ری سیٹ ہو جائے گا۔اب آپ آسانی سے اپنی مرضی کا پاسورڈ سیٹ کر سکیں گے۔