اردو جواب پر خوش آمدید

کیا لینکس کو میک کا ٹچ دیا جا سکتا ہے؟

817 مناظر

کیا لینکس کو میک کا ٹچ دیا جا سکتا ہے۔اگر ہاں تو کیسے تفصیل سے راہنمائی کریں

0
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

2 جوابات

+1
 

اسلام علیکم۔
میرے خیال میں لینکس کی ساری ہی ڈسٹروز کو میک ٹچ دے سکتے ہیں۔
ایک چھوٹا سا سافٹ وئیر ہے Cairo Dock ڈاؤن لوڈ کر کے کسی بھی ڈسڑو کو میک ٹچ دے لیجئے۔
کافی ساری تھیمز موجود ہیں جن میں سے ایک میک بھی ہے آپ کا سسٹم بالکل میک کی طرح ہو جائے گا۔
ویڈیو دیکھیئے۔

https://www.youtube.com/watch?v=2isiqVEcaio

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
نے منتخب شدہ
0

جی دیا جا سکتا ہے مگر پرانی لینکس کو مثلا یہ ربط چیک کریں

http://lifehacker.com/5665765/macbuntu-makes-your-linux-desktop-look-like-mac-os-x

 

یا پھر میک بیسڈ لینکس استعمال کریں مثلا یہ ربط چیک کریں

http://pearlinux.fr/discover/

http://mylinuxexplore.blogspot.com/2012/12/battle-of-linux-mac-os-x-clones.html

 

 

(3.8ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...