اردو جواب پر خوش آمدید

کیا الطاف حسین نے مذھب بدل لیا ہے

806 مناظر
related to an answer for: سوال: NRO کیا ہے؟
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

+1
سابقہ رہنما ایم۔کیو۔ایم الطاف حسین کے بارے میں گزشتہ دنوں میڈیا پر ایسی خبریں گردش کرتی رہی ہیں کہ انہوں نے ہندو مذہب تبدیل کرلیا ہے اور اپنے سیکرٹریٹ میں پوجا پاٹ بھی کروائی ہے۔ تاہم جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں میڈیا کی خبروں کی صداقت 100 فیصد نہیں ہوتی بلکہ زیادہ تر افواہیں ہی ہوتی ہیں جنہیں زور و شور سے اچھالا جاتا ہے۔ اور بعد میں ان کی تردید بھی آجاتی ہے۔

اس بارے بھی ابھی تک الطاف حسین نے خود سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی اس لیے ایسی بات پر بحث کرنا فضول ہی ہے۔ :)
ویسے بھی ہمیں اپنے ایمان کی فکر کرنی چاہیے دوسروں کے متعلق سوال ہم سے نہیں کیا جائے گا بلکہ ہم سے ہماری ذات کا سوال ہو گا۔
(7.1ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...