اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: میں سگرٹ چھوڑنا چا ہتاہوں کیا کروں؟

1.0ہزار مناظر
میں دس سال سے سگرٹ پی رہا ہوں بہت کوشش کی لیکن   نہیں چھوڑ کوئی طریقہ ہے آپ کے پاس :(
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
سب سے پہلے تو پکا ارادہ کریں سگریٹ چھوڑنے کا۔۔مضبوط ارادہ بنیادی شرط ہے۔۔اور سگریٹ چھوڑنا میرے خیال میں اس لیے بھی مشکل نہیں کہ یہ کوئِی نشہ نہیں ہے بس ایک عادت ہے جو مضبوط قوت ارادی سے بدلی جا سکتی ہے۔۔آپ بھی پکا ارادہ کریں اور پھر اس پر ڈٹ جائیں۔۔
نے
...