![]()
998 مناظر
2 جوابات
جہاں تک میں جانتا ہوں ایسا ممکن نہیں۔سکائپ کے کسی ورژن میں ابھی تک یہ سہولت موجود نہیں کہ آپ نوکیا E72سے ویڈیو کال کر سکیں۔آئی فون اور آئی پیڈ سے سکائپ ویڈیو کال کرنے کے سے متعلق جاننے کے لیے یہاں کلک کیجئے۔
Android سسٹم کے حامل سیٹ سے آپ سکایپ ویڈیو کال آسانی سے کر سکتے ہیں،اس سے متعلق مزید راہنمائی کے لیے یہاں کلک کیجئے۔
میں نے اپنی معلومات کی اور سکائپ کی سپورٹ دیکھ کر جواب دیا ہے ممکن ہے کسی بندے نے جگاڑ لگا رکھا ہوں لیکن عام طور پر ایسا ممکن نہیں۔