اردو جواب پر خوش آمدید

کیا قرآن پاک پڑھنے کے لیے کپڑے پاک ہونا لازم ہے؟

7.9ہزار مناظر
کیا ہم رات کے لباس میں قرآن پاک کی تلاوت کر سکتے ہیں جس میں عام طور پر ناپاکی کا خدشہ ہوتا ہے؟
+1
(3.8ہزار پوائنٹس) نے مذہب میں

2 جوابات

+2

جو میں نے سیکھا اپنے استاد صاحبان سے وہ یہ کہ قرآن کریم کو چھونے کے لئے باوضو ہونا شرط ہے لیکن پڑھنے کے لئے با وضو ہونا شرط نہیں۔جیسے حفاظ وغیرہ بغیر چھوئے اور دیکھے پڑھ سکتے ہیں۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
اس سے میں مطلب لوں کہ کپڑوں کا پاک ہونا شرط نہیں ہے؟
قرآن پڑھنے کے لئے شرط نہیں
وضاحت کرنے کا شکریہ :)
+3

قرآن پاک خود یہ کہتا ہے کہ اسے صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں۔ اس لیئے لباس کا پاک ہونا ضروری ہے، دوسری بات اگر آپ پاک صاف ہو کر قرآن پڑھتے ہیں تو یہ قرآن کی عزت میں اضافے کا ہی باعث ہے۔ ناپاک کپڑوں کے ساتھ پڑھنا منع نہیں مگر احتیاط ہر طور کرنی چاہیئے کہ ناپاکی خدا کو ناپسند ہے :)

(420 پوائنٹس) نے
بہترین جواب ہے
جواب دینے کا شکریہ۔

متعلقہ سوالات

6.0ہزار مناظر
اسلام
0
0
...