1.6ہزار مناظر سوال: عبد یا عبادت جاننا چاہیںگے کہ ان دونوںمیںفرق کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 970 مناظر سوال: hotspot shield کا متبادل سافٹ وئیر کون سا ہے؟ بلاک ویب سائٹس تک رسائی کےلئے ہاٹ سپاٹ شیلڈ جانا پہچانا سافٹ وئیر ہے لیکن اس کے فری ورژن میں ایڈز بہت ستاتے ہیں ۔کوئی ایسا متبادل سافٹ وئیر چاہیے جو بلاک ویب سائٹس تک رسائی بھی دے اور ایڈز کی بھرمار بھی نہ ہو۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3 635 مناظر اردو جواب پر کون سا ٹیکسٹ ایڈیٹر سیٹ ہونا چاہیے؟ اس وقت اردو جواب پر سوال کرنے کی جگہ "مارک ڈاؤن ٹیکسٹ ایڈیٹر"جواب دینے کی جگہ"سی کے ٹیکسٹ ایڈیٹر "اور تبصرہ کرنے کی جگہ "بنیادی ٹیکسٹ ایڈیٹر" سیٹ کیا گیا ہے۔ آپ کی آراء کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ کہاں کون سا ٹیکسٹ ایڈیٹر مستقل سیٹ ہونا چاہیے؟ پوچھا admin (320 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 3 1.5ہزار مناظر سوال: خون بہا کے قانون کی وضاحت مقتول کے وارثوں کے لیے خون بہا کے قانون کی وضاحت اور ہمارے ہاں پایا جانے والا غلط تصور پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.7ہزار مناظر سوال: بینڈ وڈتھ کیا چیز ہے؟ ویب ہوسٹ کے انتخاب کے لیے بینڈ وڈتھ کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔یہ کیا چیز ہے ،نیز یہ بھی بتایا جائے کہ MONTHLY BAND WIDTHسے کیا مراد ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.2ہزار مناظر سوال: ڈیلیٹڈ ڈیٹا کو کیسےواپس لایا جائے ؟ السلام علیکم میرے موبائل کى میمورى سے ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا ہے - اس کو واپس لانے کے لئے کون سا سوفٹ وئر ہے ؟ شکریہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.0ہزار مناظر شادی کے بعد والدین کے ساتھ رہنا ٹھیک ہے یا الگ ہو جانا مناسب؟ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارے ہاں اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ شادی کے بعد بھی بچے والدین کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں ۔ایک ہی گھر میں کئی فیمیلز آباد ہوتی ہے۔ یہ طرز عمل ٹھیک ہے یا شادی کے بعد والدین سے الگ ہو جانا صحیح ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 4 726 مناظر اردو جواب پر سوال یا جواب میں ویڈیو کیسے شامل کی جا سکتی ہے؟ اردو جواب پر سوال یا جواب میں یو ٹیوب یا کسی اور سائٹ کی ویڈیو کیسے شامل کی جاسکتی ہے۔ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 1 960 مناظر چند لوگ ہیں جو گرمیوں میں اپنے اوپر پانی ڈالتے ہیں کیونکہ ان کو پسینہ نہیں آتا کیا اس بیماری کا کوئی علاج ممکن ہے ؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 1 1.5ہزار مناظر سوال: window xp SP III , ko kuch logon nay khuad say customize keya hoa ha, Ya kistarha customize hota ha? پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 559 مناظر کیا ونڈوز 8 میں ونڈوز7 کی طرح کی آپشنزاور لک واپس لا سکتےہیں؟ کیا ہم ونڈوز 8 کو ونڈوز 7 جیسا بنا سکتے ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ سٹارٹ مینو ونڈوز 7 جیسا ہو جائے ونڈوز 8 کی سٹارٹ سکرین ختم ہو جائے اور اس جیسی دوسری کئی تبدیلیاں جو اجنبیت پیدا کرتی ہیں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 1.5ہزار مناظر انگش نہیں آتی کیا کروں؟ میں انگلش میں بہت کم زور ہوں کیا کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 1.5ہزار مناظر سوال: درد کیا ہے اور کیا آپ کو درد ہوتا ہے؟ یہ لفظ درد کیا ہے؟ کیا آپ کو درد ہوتا ہے اور کیا جسم پر چوٹ لگنے سے ہی درد ہوتا ہے۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.4ہزار مناظر سوال: ******* میموری کیا ہوتی ہے؟ پروسیسر کی کیش میموری کے بارے میں بتائیں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 987 مناظر hamary computer main yahoo messenger kuen nhi chalta help me(ہمارے کمپیوٹر میں یاہو میسنجر کیوں نہیں چلتا،مددکریں) Agar yahoo ki ID or password dain to computer kehta ha thori dair bad koshish kerain or yahoo bilkul sahi tariky se install ha پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 1.5ہزار مناظر سوال: LCD اور LEDمیں کیا فرق ہے؟ LCDکیا ہے اور اس میں کون سی ٹیکنالوجی مستعمل ہے۔۔نیز LEDکی تعریف اور اس میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی اور ان دونوں کے مابین فرق کو وضاحت سے جاننا چاہتاہوں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.3ہزار مناظر سوال: انسٹالر، کیا چیز ہے؟ انسٹالر کیا چیز ہیں اور کیسے کام کرتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.0ہزار مناظر اردو جواب پر موجود سوالات و جوابات دوستوں کے ساتھ کیسے شئیر کر سکتے ہیں؟ یہاں پر موجود سوالات دوستوں کے ساتھ کیسے شئیر کیے جا سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 666 مناظر مجھے ا پنے بلا گ میں جمیل نو ر ی نستعلیق فو نٹ کو ا ستعما ل کر نا ہے بر ا ئے کر تفصیل سے جو ا ب د یجیئے گا میر ا ا یک بلا گ ہے ا و ر ا س میں مجھے لکھنے کے لیئے جمیل نو ر ی نستعلیق فو نٹ کو ر کھنا ہے بر ا ئے کر م تفصیل سے جو ا ب د ے کر ثو ا بِ د ا ر ین حآ ضل کر یں پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 1 933 مناظر سوال: سکائپ (SKYPE) کا تازہ ترین ورژن کہاں سے لوں؟ سکائپ کا پرانا ورژن میرے پاس انسٹالڈ ہے ۔سکائپ کی ویب سائٹ سے نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو ڈاؤن لوڈنگ ہوتی ہی نہیں ہے۔گوگل پر تلاش کی تو بہت سارے لنک ملے لیکن کافی پھر سے سکائپ کی سائٹ پر ری ڈائریکٹ کر دیتے ہیں اور پھر وہی ایشو۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2