779 مناظر اوپرا Opera براؤزر میں پاپ اپ بلاکر کو غیر فعال کرنا مجھے اوپرا میں پاپ اپ بلاکر کو غیر فعال کرنا ہے طریقہ بتائیں؟ پوچھا نعیم نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 1.0ہزار مناظر میں اپنے بلوگ کا رینک کیسے بڑھا سکتا ہوں؟ اسلام علیکم ! سر میرا بلا گ ہے knowledgeaboutfitness.blgspot.com کے نام سے میں اسکو رینک میں لانا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔ پوچھا Muhammad Ramzan (990 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2 638 مناظر کیا وقت میں آگے یا پیچھے سفر ممکن ہے؟ وقت میں آگے یا پیچھے سفر ممکن ہے کیا ؟ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 1 1.1ہزار مناظر 60 پاکستانی مسیحی بھائیوں کا قتل کیا ایسے لوگوں کا اسلام سے کوئی تعلق ہے کیا یہ جہاد ہے کیا اس کو انسانیت کا نام دیا جا سکتا ہے؟ پوچھا Sohail Afzal Alvi (490 پوائنٹس) نے حالات حاضرہ 0 0 1 2.0ہزار مناظر لائیو دنیا نیوز ٹی وی دیکھنے کے لئے لنک چاہیے؟ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 2 933 مناظر کیا عمران خان کی خیبر پختونخوامیں حکومت ٹھیک چل رہی ہے؟ عمران خا ن کی حکومت کے بارے میں تفصیلاًبیان کریں ۔۔۔۔۔ پوچھا Muhammad Ramzan (990 پوائنٹس) نے حالات حاضرہ 0 0 1 586 مناظر پی ٹی سی ایل ایووPTCL EVO سے انٹر نیٹ کیسے شئیر کر وں؟ پی ٹی سی ایل اوو سے انٹر نیٹ کنکٹ کر کے دوسرے کمپیوٹرزسے کیسے شئیر کر سکتا ہوں۔ممکن ہے تو ضرور بتائیے۔ پوچھا وقار نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 800 مناظر کوئی بتا سکتا ہے کے نوزحکومت کی عمر کیا ہے؟ حکومت کی ایک 100 دن کی کاکردگی آپ کے سامنے ہے پوچھا Sohail Afzal Alvi (490 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 1 838 مناظر koi essi web site btaaen jis sy meri English achi ho jaye? bhai jaan mera yeh mslah hy k main online english free course kerna chahta hoon mujhy koi achi c web site bataen jis sy main apni english behter ker skoon. پوچھا Muhammad Ramzan نے حالات حاضرہ 0 0 1 1.0ہزار مناظر کسی نےevo tab استعمال کر کے دیکھا ہے؟ اسلام علیکم۔ کسی نے ایو ٹیب استعمال کر کے دیکھا ہے ؟ میں خریدنے کا ارادہ رکھتا ہوں لیکن اطمینان کر لینا چاہتا ہوں کہ اچھی سپیڈ ملے گی اور ہر جگہ چلے گا پوچھا گمنام نے موبائل فونز +1 0 1 578 مناظر Fedora 19 کا ایپلیکشن سنٹر یا سافٹ وئیر سنٹر کون سا ہے؟ fedora 19 LXDE اپنے سسٹم پر انسٹال کیا ہے اس کا سافٹ وئیر سنٹر کون سا ہے کہاں سے اس کے لئے اپنی مرضی کی ایپلیکشن ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کروں۔ پوچھا زمرد نے سافٹ وئیرز 0 0 0 542 مناظر جی جناب پر میں آپکے اس جواب سے متفق نہیں ہوں؟ بقلم تحسیم اسلم پوچھا گمنام نے صحت 0 0 1 2.0ہزار مناظر دنیا میں اردو بولنے والوں کی تعداد اندازاْ کتنی ہو گی؟ پوری دنیا میں اردو زبان بولنے والوں کی تعداد کتنی ہو گی۔ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 3 485 مناظر آج پشاور میں دھماکہ اور حکومت کا دہشتگردوں سے مذاکرات کیا ایسے دہشتگردں سے مزاکرات ہونے چاہیں جو پیارے پاکستان اور اسلام کے کھلے دشمن ہیں؟ پوچھا Sohail Afzal Alvi (490 پوائنٹس) نے متفرق 0 0 1 642 مناظر پاکستان میں خلائی ٹیکنالوجی کا ادارہ کون سا ہے؟ **پاکستان میں خلائی ٹیکنالوجی کا ادارہ کون سا ہے؟** پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 0 2.1ہزار مناظر کائنات میں موجود بلیک ہول کیا چیز ہیں؟ بلیک ہول کیا ہیں اور کیسے بنتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے متفرق +2 0 2 1.2ہزار مناظر کونسا موبائل نیٹ ورک انٹرنیٹ کا اچھا پیکج دے رہا ہے؟ پوچھا گمنام نے موبائل فونز 0 0 1 1.3ہزار مناظر کیا واقعی لوگ مریخ پر جا رہے ہیں؟ بی بی سی کی یہ خبر دیکھیں۔ [مریخ کے لئے یک طرفہ ٹکٹ][1] [1]: http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2013/04/130417_mars_mission_zis.shtml پوچھا انجم نے سیرو سیاحت +1 0 1 2.0ہزار مناظر ورچوئل نیٹ ورک کیسے بناؤں؟ میرے پاس ایک ہی سسٹم ہے اور میں سوچ رہا ہوں کہ ایم سی ایس ای شروع کرنے سے پہلے کچھ پریکٹس کر لوں اس لئے مجھے ورچوئل نیٹ ورک بنانا ہے۔ کس طرح کا سسٹم اس مقصد کے لئے کافی رہے گا اور اس کے علاوہ کیا کیا چاہیے ہو گا تفصیل سے سمجھائیں۔ پوچھا گمنام نے نیٹ ورکنگ +1 0 1 1.6ہزار مناظر کیا مائیکروسافٹ ورڈ کی فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کر سکتے ہیں؟ مائیکرو سافٹ ورڈ کی فائل کو پی ڈی ایف بنانا ہے۔ پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 2