پہلی جنگ عظیم کا آغاز 28 جون 1914ء کے اس واقعہ سے ہوا کہ کسی سلاو دہشت پسند نے آسٹریا کے شہزادہ فرڈی ننڈ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ 28 جولائی کو آسٹریا نے سربیا کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
اور اس کا اختتام 11 نومبر 1918 کو ہوا۔اس جنگ نے یورپ کا نقشہ بدل کر رکھ دیا اور مسلم دنیا پر بھی اس کے بڑے گہرے اثرات مرتب ہوئے ۔اس جنگ کی وجہ سے مسلمانوں کی عظیم خلافت کا دور ختم ہو گیا اور اس کے بعد ہم کبھی اکٹھے نہ ہو سکے ۔فرقوں ،قومیت اور ذاتوں میں بٹ گئے جس کا درد علامہ محمد اقبال کے ان اشعار سے واضح ہوتا ہے۔
منفعت ایک ہے اِس قوم کی ، نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبی ، دین بھی ، ایمان بھی ایک
حرمِ پاک بھی ، اللہ بھی ، قُرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مُسلمان بھی ایک؟
!فرقہ بندی ہے کہیں ، اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں ؟
بحر حال آپ اس بارے مزید پڑھنے کے لیے
شکریہ