358 مناظر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی قربانی کا بکرا کیوں بن رہے ہیں؟ حکوت اور عدلیہ کے درمیاں پائی جانے والی کشیدگی اور یوسف رضا گیلانی کا عدالت میں پیش ہونا۔کیا پارٹی قیادت کے لیے قربانی ہے یا ملک سے غداری؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 696 مناظر کیا تعلیمی نظام میں آن لائن سسٹم کامیاب ہے؟ پنجاب میں گزشتہ دو برسوں سے نافذ آن لائن تعلیمی نظام ، اس کے نفاذ میں کیاخامیاں تھیں کہ لاکھوں طلباء کا مستقبل دائو پر لگا دیا گیا انہیں کیسے دور کیا جاسکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 6.7ہزار مناظر گیارہ ہزار گیارہ سو گیارہ روپے گیارہ ہزار گیارہ سو گیارہ روپے اس کوہندسوں میں لکھیں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 895 مناظر وہ کون سی جنگ تھی جس کے دوران دنیا کی کل آبادی کا ایک چوتھائی حصہ قتل ہو گیاتھا؟ دنیا میں وہ کون سی ایسی مشہور جنگ لڑی گئی تھی جس کے دوران دنیا کی کل آبادی کا ایک چوتھائی حصہ قتل کردیا گیا تھا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 0 1.8ہزار مناظر استاذ العلماء کا خطاب کسے دیا گیاتھا؟ بر صغیر پاک و ہند میں برطانوی دور حکومت میں حکومت برطانیہ کی جانب سے کس شخصیت کو استاذ العلماء کا خطاب دیا گیا تھا؟ نام بتائیے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 552 مناظر ابلیس کیا تھا اسے کیوں بارگاہ الٰہی سے دھتکار دیا گیا؟ ابلیس(عزازیل)یعنی شیطان کو کیا صرف سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے دھتکار دیا گیا تھا ؟ وہ تو فرشتوں کا استاد رہ چکا تھا بیت المعمور پر فائز تھا وجہ کیا تھی جو اس نے سجدہ نہ کیا پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 825 مناظر شعر کے بنیادی پہلوکو اجاگر کریں۔ اُٹھ کہ اب بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.8ہزار مناظر ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ کیاصر ف ایک شاعرکی حد تک تھے یا ن کا کوئی اور روپ بھی تھا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 1.6ہزار مناظر حقیقتِ انسان کیا ہے؟ بحوالہ قرآن کیا انسان صرف اس ظاہری وجود کا نام ہےیا اس کی حقیقت کچھ اور ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 1 555 مناظر کیا یہ کائنات قابل تسخیر ہے؟ بحوالہ قرآن کیا انسان اس کائنات کے اسرار و رموز سے مکمل طور پر واقف ہو جائے گا یا چاند پر پہنچنے کا دعویٰ کرنا اور متعدد حوالوں سے اس واقعے کی تردید ہمارے لیے کیا سبق ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 0 593 مناظر یہ ڈاٹ کیب cabفائلز کیا ہوتی ہیں؟ ڈاٹ کیب cabفائلز کو ایکسٹریکٹ کیسے کیا جاتا ہے ان میں ڈٰیٹا کس طرح سے محفوظ ہو تا ہے ؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 405 مناظر ہمارے تہذیب اور ہماری ثقافت کو اجاڑنے میں کون دن رات کوشاں ہے؟ آج کے اس دور میں ہماری تہذیب اور ثقافت کو جس طرح کچلا جا رہا ہے اس کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ ہماری نوجوان نسل کو روشن خیالی کے نام پر بے حیائی اور فحاشی ... آج کا فیملی یونٹ ہماراآج کا خاندانی ڈھانچہ زمانہء جاہلیت کے خاندانی ڈھانچے سے مماثلت نہیں رکھتا ؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 819 مناظر کیا پاکستان روزگار کے لیے موزوں ہے ؟ غربت اور افلاس کے اس دور میں لوگ بیرون ملک کیوں رخ کر رہے ہیں؟ اگر پاکستان میں روزگار کےمواقع میسر نہیں تو کون ذمہ دار ہے؟۔ میں، آپ یا ہماری حکومت؟ کس کو مورد الزام ٹھہرائیں گے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 804 مناظر صحیح نماز کیا ہے ؟ کیا ہم لوگ صحیح طرح سے نماز پڑھتے ہیں یا کوئی کمی ہوتی ہے اکثر نماز کے دوران جب ہم نماز پڑھتے ہیں تو ہمارا ذہن کیوں منتشر ہوتا ہے ؟ اس کی وجہ کیا ہے ؟ ہم نماز کی اصل روح سے کیوں ناواقف ہیں ؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.2ہزار مناظر سیاست میں عمران خان کہاں ہے؟ اپکو کیا لگتا ہے عمران خان کا سیاسی مصتقبل کیا ہے پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 4 1.5ہزار مناظر انگش نہیں آتی کیا کروں؟ میں انگلش میں بہت کم زور ہوں کیا کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 906 مناظر آپ کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں ؟ مجھ تو کھانے میں گائے کا گوشت بہت پسند ہے آپ کو؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.0ہزار مناظر رحمان ملک کو نماز آتی ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کے رح رحمان ملک کو نماز آتی ہے مجھے تو امید نہیں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.1ہزار مناظر سکون کہاں ڈھونڈا جائے؟ اس پر فتن دور میں سکون کہیں نظر نہیں آتا۔۔اسے کہاں تلاش کریں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 755 مناظر کیا موبائل سےبھی Torrent Videosڈائون لوڈ کیا جا سکتی ہیں؟ اسلام علیکم،میرے پاس نوکیا کا موبائل فون ہے،میں اسی سے اکثر انٹرنیٹ استعمال کرتا ہوں کئی ایسی سائٹس میرے علم میں ہیں جہاں سے موبائل کے لیے موویز ڈائون لوڈ کی جاستکی ... ایسا ممکن ہے۔۔اگر ہے تو پلیز مجھے کسی ایسے سافٹ وئیر کے بارے میں بتائیے۔ شکریہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1