1.5ہزار مناظر پیٹ درد ، رپورٹ چیک Explain in details plz , I have abdominal and stomach pain from 2 months, My test reports says, blood morphology : smear shows normochromic and normocytic ... wbcs seen. platelets are adequate on the smear. Conclusion: normochromic normocytic picture. پوچھا ایم نے صحت 0 0 0 1.4ہزار مناظر کلربلائنڈنس کا علاج کیا ہے؟ میرا بیٹا کلر بلائنڈ ہے۔۔کیا اس بیماری کا کوئی علاج موجود ہے۔ تبصرے: lrjxlVox نے صحت 0 0 1 4.6ہزار مناظر میٹابولزم کیا ہوتا ہے؟ میٹا بولزم کی وضاحت تلاش کر رہا ہوں۔انگریزی میں اس کا جواب پڑھا لیکن ساری بات پلے نہیں پری۔کیا صرف خلیوں کی توڑ پھوڑ کا عمل میٹابولزم کہلاتا ہے؟ تبصرے: Hakeemanwar92m نے صحت 0 0 1 1.8ہزار مناظر ہومیوپیتھک طریقہ علاج سے آپ کو کیا گلے شکوے ہیں؟ کونسی باتیں ہیں جو آپکو ہومیو پیتھک طریقہ علاج کی طرف نہیں آنے دیتیں؟ضرور ڈسکس کیجئے۔ جواب دیا تجمل حسین (7.1ہزار پوائنٹس) نے صحت 0 0 3 521 مناظر سنترہ کا جوس پینے کے بعد پیٹ میں درد ہوتا اکثر پوچھا شعیب نے صحت +1 0 0 1.4ہزار مناظر ہمارے لئے پانی کیوں اتنی اہمیت کا حامل ہے ؟ ہمارے لئے پانی کیوں اتنی اہمیت کا حامل ہے ؟ تبصرے: umar azam (890 پوائنٹس) نے صحت +1 0 1 1.3ہزار مناظر چھوٹے اور بعض بڑے بچے 15/16 کی عمر تک رات کو بستر پر کیوں پشاب کر دیتے ہیں اس کا علاج کیا ہے ۔؟ السلام علیکم : چھوٹے اور بعض بڑے بچے 15/16 کی عمر تک رات کو ان سوتے میں پشاب خطا ہوجاتاہے وہ بستر پر کیوں پشاب کر دیتے ہیں اس کا علاج کیا ہے ۔؟ تبصرے: بینا نقشبندی (2.0ہزار پوائنٹس) نے صحت +2 0 2 2.0ہزار مناظر نیند کیا ہے؟؟؟؟؟ نیند کی اصلیت کیا ہے؟ اسکی وجوہات، عوامل، فوائد اور نقصانات کیا ہیں؟؟؟؟؟؟ تبصرے: انعم مبین (1.7ہزار پوائنٹس) نے صحت 0 0 2 4.1ہزار مناظر یہاں کوئی ماہر غذا ہے یہاں کوئی ماہر غذا ہے جواب دیا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے صحت +1 0 1 2.7ہزار مناظر سبزی کریلہ کے کیا فائدہ ہے؟ سبزی کریلہ کے کیا فوائد ہیں مجھے تفصیل سے بیا ن کریں ۔۔۔ منتخب جواب چھوٹاغالب (6.1ہزار پوائنٹس) نے صحت +1 0 3 926 مناظر کشمیری چائے گلابی چائے کیسے بنتی ہے ؟ کشمیری گلابی چائے جو کہ کشمیر اور راولپنڈی کی ایک دلکش چائے ہے کے بارے میں جاننا کہ کیسے تیار کی جاتی ہے ؟ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے صحت +1 0 0 550 مناظر جی جناب پر میں آپکے اس جواب سے متفق نہیں ہوں؟ بقلم تحسیم اسلم جواب دیا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے صحت 0 0 1 2.8ہزار مناظر میرے دوست تحسیم کا احتلام بہت ہوتا ہے؟اس نے بہت علاج کر وایا ہےپر کوئی فرق نہیں پڑتا اسلام علیکم ! بھا ئی جان میرے دوست تحسیم کا احتلام بہت ہوتا ہے؟اس نے بہت علاج کر وایا ہےپر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔بہت سی دوائی لی ہیں ہومیوپیتھک ،ایلوپتھک ۔دیسی بھی پر پھر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔۔۔۔۔ جواب دیا چھوٹاغالب (6.1ہزار پوائنٹس) نے صحت 0 0 3 2.4ہزار مناظر بلڈ پریشر کنترول کرنا تبصرے: زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے صحت +2 0 1