اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: لفط (ذات)کی جمع کیا ہے؟

1.8ہزار مناظر
لفظ ذاتکی جمع کیا ہونی چاہیے؟
0
نے اردوجواب میں

2 جوابات

0
اسکی جمع ہے "ذوات" مطلب ذاتیں
نے
0

 

لفظ ذات ۔ سے مراد  اگر قبیلے سے مراد ہے تو اس کی جمع ذاتیں ہوتی ہیں ،  
جیسے علامہ اقبال مرحوم نے اس شعر میں بیان فرمایا ھے
[u]
 
فرقہ بندی ہے کہیں ، اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں ؟[/u]
اور اگر آپ کا لفظ ذات سے مراد  ذاتی ہے ،یعنی شخصی ، یعنی ذاتی ، تو اس کی جمع ذاتیات ہوتی ہے ،
 
نے

متعلقہ سوالات

...