1.7ہزار مناظر ایچ ٹی ایم ایل کو استعمال کر کے کیسے ایک ویب سائٹ بنے گی ؟ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 2 1.0ہزار مناظر السلام علیکم ! محترم جنا ب Q2A میں اردو کیسے انسٹال کرتے ہیں اور اس کی فائلز qa-lang کہاں سے ڈاون لوڈ ہوں گی السلام علیکم ! محترم جنا ب ایڈمن صاحب میں نے اپنی ویب سائیٹ پر www.sehat.ws Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.6.1پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے. میں نے فارسی کامیابی سے انسٹال ... ہیں 2۔اس کی اردو فائلز qa-lang میں اپ لوڈ کرنے کے لیے کہاں سے ڈاون لوڈ ہوں گی پوچھا ارشد ملک (360 پوائنٹس) نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 1 1.1ہزار مناظر CSSسٹائل Applyکرنے کے کتنے طریقے ہیں؟ سی ایس ایس سٹائل کتنے اپلائی کرنے کے کتنےاور کون کون سے طریقے ہیں۔ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 1 528 مناظر ویب سائٹس کے لئے انگریزی تھیمز کو اردو کا رنگ کیسے دیتے ہیں؟ بلاگز فورمز اور دوسری سائٹس کے لئے پہلے سے موجود تھیمز کو کس طرح اردو تھیمز بنا سکتے ہیں۔فانٹس اور ڈائریکشن بدلنے کی بات کر رہا ہوں۔ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 0 5.0ہزار مناظر wifi softwer hacker wifi ka password hacker ka softwer kese donload kar sakte han پوچھا dawinder نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 2 980 مناظر ہم پی ڈی ایف بک کو صفحہ پلٹنے والے حقیقی ایفیکٹ کیسے دے سکتے ہیں؟ پی ڈی ایف بک کو کس طرح ہم حقیقی کتاب کی شکل دے سکتےہیں جس میں صفحہ پلٹنے والے ایفیکٹ بھی شامل ہوں؟ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 2 667 مناظر مجھے ا پنے بلا گ میں جمیل نو ر ی نستعلیق فو نٹ کو ا ستعما ل کر نا ہے بر ا ئے کر تفصیل سے جو ا ب د یجیئے گا میر ا ا یک بلا گ ہے ا و ر ا س میں مجھے لکھنے کے لیئے جمیل نو ر ی نستعلیق فو نٹ کو ر کھنا ہے بر ا ئے کر م تفصیل سے جو ا ب د ے کر ثو ا بِ د ا ر ین حآ ضل کر یں پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 1 1.2ہزار مناظر ونڈو ایکس پی کو کیسے کسٹومائز کیا جا سکتا ہے؟ ونڈو ایکس پی سروس پیک تھری میں تبدیلیاں کر کے اسے کسٹومائز کیا جا سکتا ہے، مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کے لئے کون سے سافٹ وئیر استعمال کئے جا سکتے ہیں؟ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 1