اردو جواب پر خوش آمدید

بلڈ پریشر کنترول کرنا

2.4ہزار مناظر
+2
نے صحت میں
نے مدون

1 جوابات

0

بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ عام نمک کا استعمال کم سےکم کر دیں۔عام نمک(Sodium chloride)
کی جگہ آجکل بازارمیں" لو سالٹ" کے نام سے ایک متبادل نمک موجود ہے،جو بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں معاون ہے۔
(Low Salt=لو سالٹ)

(1.1ہزار پوائنٹس) نے
نے مدون
اسلام علیکم،
pacific آپ کو اردو جواب پر خوش آمدید کہتے ہیں۔آتے رہیں اور اسی طرح جواب دے کر دوسروں کے مسائل کو حل کرنے میں معاونت کرتے رہیں۔
والسلام
pacific سائٹ کو کےل اپ گریڈ کیا گیا ہے اور اگر اس سلسلے میں آپ کو کوئی مشکل پیش آئے تو ضرور آگاہ کیجئے گا۔
...