1.6ہزار مناظر کیا مائیکروسافٹ ورڈ کی فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کر سکتے ہیں؟ مائیکرو سافٹ ورڈ کی فائل کو پی ڈی ایف بنانا ہے۔ سافٹ وئیرز 0 2 1.8ہزار مناظر اللہ تعالیٰ سے وعدہ کر کے توڑ دیا جائے تو توبہ کیسے کی جائے؟ کچھ گناہوں سے بچے رہنے کا وعدہ اللہ تعالیٰ سے کیا لیکن پھر ٹوٹ گیا تو اب توبہ کیسے کی جائے؟ اسلام 0 3 15.1ہزار مناظر مطلع کیا ہوتا ہے؟ مطلع کے لغوی معنی اور شاعری کے حوالے سے اس کو مفہوم کیا ہے؟ اردو زبان 0 1 1.1ہزار مناظر Cloud کلاؤڈ کیا چیز ہے تفصیل سے بتائیے Cloud کلاؤڈ کیا چیز ہے آج کل یہ نام بہت سننے میں آ رہا ہے۔کوئی ہارڈ ڈرائیو خریدو تو اس کے ساتھ کلاؤڈ سپیس جی بی میں سیم سنگ یا کچھ کمپنیوں کے موبائل خریدو تو کلاؤڈ سپیس۔ تفصیل سے اس کے متعلق بتائیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 1 866 مناظر agar jiss ko dowy konoot yad na ho tu per اردو زبان 0 2 1.2ہزار مناظر ونڈو ایکس پی کو کیسے کسٹومائز کیا جا سکتا ہے؟ ونڈو ایکس پی سروس پیک تھری میں تبدیلیاں کر کے اسے کسٹومائز کیا جا سکتا ہے، مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کے لئے کون سے سافٹ وئیر استعمال کئے جا سکتے ہیں؟ پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 1 1.4ہزار مناظر جنات کے وجود کو کیسے ثابت کیا جا سکتا ہے؟ اسلام کے ماننے والے تو قران کے حوالے سے جنات کے وجود پر یقین رکھتے ہیں لیکن کیا ایسا کوئی طریقہ بھی ہے جس سے ان لوگوں کوبھی یقین دلایا جا سکے کہ جنات موجود ہیں جو ان کے وجود پر یقین نہیں رکھتے۔۔۔ متفرق 0 2 996 مناظر پورٹ ایبل کمپیوٹر ایپلی کیشن کہاں سے لوں؟ میں کچھ پورٹ ایبل ایپلی کیشن ہر وقت اپنی پن ڈرائیو میں ساتھ رکھنا چاہتا ہوں کون سی ویب سائٹس اس سلسلے میں میری مدد کر سکتی ہیں؟ سافٹ وئیرز 0 1 567 مناظر کیا ونڈوز 8 میں ونڈوز7 کی طرح کی آپشنزاور لک واپس لا سکتےہیں؟ کیا ہم ونڈوز 8 کو ونڈوز 7 جیسا بنا سکتے ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ سٹارٹ مینو ونڈوز 7 جیسا ہو جائے ونڈوز 8 کی سٹارٹ سکرین ختم ہو جائے اور اس جیسی دوسری کئی تبدیلیاں جو اجنبیت پیدا کرتی ہیں۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 1 1.7ہزار مناظر موجودہ دور میں ترقی کرنے کے لئے کیا انگلش نا گزیر ہے؟ کہتے ہیں اور حقیقت بھی ہے کہ آج انگلش سائنس اور ٹیکنالوجی کی زبان ہے تو ایسے میں کسی قوم یا ملک کے لئے انگلش کے بغیر ترقی کرنا ممکن ہے؟یا انگلش کے بغیر ترقی نا گزیر ہے۔ متفرق 0 1 1.2ہزار مناظر کنجوسی،کفایت شعاری میں اور فراخدلی ،فضول خرچی میں کیا فرق ہے؟ میرے لئے اس معمے کو حل کر دیجیئے۔ کنجوسی اور کفایت شعاری میں فرق فراخدلی اور فضول خرچی میں فرق بتایئے۔ متفرق 0 1 952 مناظر اردو جواب کی نئی تھیم آپ کو کسی لگی؟ اسلام علیکم۔ آج ہم نے اردو جواب پر ایک نئی تھیم سیٹ کی ہے۔آپ نے ہمیں بتانا ہے کہ یہ تھیم کیسی ہے؟ متفرق 0 2 3.0ہزار مناظر تیز رفتاری میں ونڈوز8 آگے ہے یا ونڈوز7؟ میں نے سرسری طور پر ونڈوز8 استعمال کی لیکن کچھ خاص مزہ نہیں آیا یہ جاننا چاہتا ہوں کہ تیز رفتاری میں ونڈوز 7 آگے ہے یا ونڈوز 8 کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 3 1.1ہزار مناظر ونڈوز7 میں RUN کمانڈ کیسے استعمال کروں ونڈوز سیون میں رن کمانڈ کیسے استعمال کی جاتی ہے۔ مجھے کہیں نظر نہیں آرہی۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 2