618 مناظر کیا سکائپ یا کسی اور مسینجر پر چیٹ کرتے وقت خودکار ترجمہ کرنے کی سیٹنگ ہو سکتی ہے؟ میں ایسا چیٹ سافٹ وئیر یا سکائپ پر ایسا فیچر چاہتا ہوں جس سے میری لکھی ہوئی باتوں کا دوسری زبان میں ترجمہ ہوتا رہے اور دوسری طرف زبان کامیری طرف اردو میں ترجمہ ہوتا رہے۔کیا ایسا ممکن ہے ؟ ہے تو کیسے کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 574 مناظر میں بہت پریشان ہوں خدارا میری مدد کریں. میری yahoo میں پرانی ID ہے وہ اوپن نہیں ہو رہی ۔yahooوالے مجھ سے اaccount confirmation کے لیے ایک سوال پوچھتے ہیں جس کا جواب مجھ کو یاد نہیں ۔اس کا آسان سا سولوشن بتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 4.7ہزار مناظر کثیف کا کیا مطلب ہے اور کثافت کیا ہوتی ہے؟ کثیف کا مطلب بتائیں اور کثافت کی تعریف بھی پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.4ہزار مناظر وہ کون سی ویب سائیٹ ہے جس سسے فل ورژن ویڈیو گیمز ڈاٰون لوڈ کی جا سکتی ہیں۔ میں نے کافی کوشش کی لیکن مجھے اس قسم کی کوئی سائیٹ نہیں ملی ۔ [:-sweat] پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 555 مناظر ورچوئل سی ڈی ڈرائیو کیسے بنتی ہے اور کون سافٹ وئیر استعمال کروں؟ مجھے بتائیں کہ ورچوئل سی ڈی یا ڈی وی ڈی ڈرائیو کیسے بنتی ہے۔کون سا سافٹ وئیر استعمال کروں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.4ہزار مناظر ونڈوز 7 کہاں سے ملے گی؟ میرے سسٹم پر ونڈوز کرپٹ ہو گئی ہے۔مصیبت یہ کہ میں نے سسٹم ریکوری کا بھی کوئی انتظام نہیں کیا تھا ونڈوز کا سیریل نمبر میرے پاس ہے اصل کاپی کہاں سے لے کر انسٹال کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 660 مناظر نئی فلیش ڈرائیو لی اور ایک دن میں ہی چلنا بند؟ کل ہی 16 جی بی کی نئی یو ایس بی فلیش ڈرائیو خریدی اور ایک بار فارمیٹ کی ۔دوبارہ لگانے پر فلیش ڈرائیو ظاہر تو ہو جاتی ہے لیکن کھلتی نہیں ارو نہ ہی فارمیٹ ہوتی ہے۔UNKnown ... ایرر آ رہا ہے۔ کیسے یہ ایرر فکس کروں ،کہیں میری فلیش ڈرائیو ناکارہ تو نہیں ہو گئی؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.0ہزار مناظر لینکس میں سکائپ کیسے چلاؤں؟ لینکس کے لئے سکائپ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں اور کیسے چلاؤں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.7ہزار مناظر سر بھاری اور سر کے پچھلے حصے میں درد نے پریشان کر رکھا ہے،یہ کیوں ہے؟ پہلی بار اس تکلیف سے گزر رہی ہوں ،سر بھاری اور سر کے پچھلے حصے میں درد محسوس ہو رہا ہے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.0ہزار مناظر اردو جواب پر موجود سوالات و جوابات دوستوں کے ساتھ کیسے شئیر کر سکتے ہیں؟ یہاں پر موجود سوالات دوستوں کے ساتھ کیسے شئیر کیے جا سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 956 مناظر WINDOWS RT ونڈوز کا کون سا ورژن ہے؟ ونڈوز RTکے بارے میں بتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.0ہزار مناظر کیا میں آن لائن نیشنل آئی ڈی کارڈ کے لئے اپلائی کر سکتا ہوں؟ میں پاکستان سے باہر ہوں اور آئی ڈی کارڈ گم کر بیٹھا ہوں۔یہاں تو مجھے اس کی ضرورت نہیں لیکن کبھی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے ۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 2 3.1ہزار مناظر بیوی کے فرائض کے متعلق بتائیں؟ بیوی کے فرائض میں کیا کیا شامل ہے جسے پورے کر کے ایک عورت اچھی بیوی کا کردار ادا کر سکتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 2 1.0ہزار مناظر شادی کے بعد والدین کے ساتھ رہنا ٹھیک ہے یا الگ ہو جانا مناسب؟ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارے ہاں اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ شادی کے بعد بھی بچے والدین کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں ۔ایک ہی گھر میں کئی فیمیلز آباد ہوتی ہے۔ یہ طرز عمل ٹھیک ہے یا شادی کے بعد والدین سے الگ ہو جانا صحیح ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 4 561 مناظر static ip addressکیا ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 424 مناظر سوال: یہ کیسے پتا چلے گا کہ میرا سسٹم 32 یا 64بٹ ہے؟ 32 بٹ یا 64 بیٹ کیا بلا ہے اورر میں کیسے چیک کروں کہ میرا سسٹم 64 بٹ ہے یا 32 پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.0ہزار مناظر سوال: کیا یو ایس بی پر ونڈوز انسٹال کی جاسکتی اور چلائی جا سکتی ہے؟ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم ونڈوز یو ایس بی پر انسٹا ل کر کے چلا سکتے ہیں؟ جلدی جواب دیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.7ہزار مناظر سوال: بوٹ ایبل ونڈوز یو ایس بی فلیش ڈرائیو کیسے بنتی ہے؟ چھوٹے نوٹ بک کمپیوٹر میں ونڈوز انسٹال کرنے کے لئے یو ایس بھی فلیش ڈرائیو کو کیسے بوٹ ایبل بناتے ہیں۔کیونکہ میرے نوٹ بک کمپیوٹر میں آپٹیکل ڈرائیو یعنی سی ڈی روم یو ڈی وی ڈی روم موجود نہیں تو انڈوز انسٹال کرنے کے لئے بوٹ ایبل یو ایس بی کی اشد ضرورت ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 938 مناظر سوال: سکائپ (SKYPE) کا تازہ ترین ورژن کہاں سے لوں؟ سکائپ کا پرانا ورژن میرے پاس انسٹالڈ ہے ۔سکائپ کی ویب سائٹ سے نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو ڈاؤن لوڈنگ ہوتی ہی نہیں ہے۔گوگل پر تلاش کی تو بہت سارے لنک ملے لیکن کافی پھر سے سکائپ کی سائٹ پر ری ڈائریکٹ کر دیتے ہیں اور پھر وہی ایشو۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 398 مناظر سوال: ملالہ کے ساتھ زخمی ہونے والی دوسری طالبہ کو سب نے لاوارث چھوڑ دیا۔ والد گذشتہ روز ملالہ یوسف زئی جو مینگورہ میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئی تھی، اس حوالے سے عالمی اور مقامی میڈیا میں سخت احتجاج کیا گیا ہے جب کہ امریکہ اور یورپ سمیت دنیا بھر کی این جی ... کو سب نے نظر انداز کردیا۔ - [:-sweat] [:-sweat] [:-sweat] پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2