اردو جواب پر خوش آمدید

میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ کیسے لو ؟؟؟

726 مناظر
میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ کیسے لے سکتا ہوں؟
0
نے سیاست اور حکومت میں

1 جوابات

0
السلام علیکم!
ہر شہری کے لیے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینا انتہائی آسان ہے۔ جب انتخابات ہورہے ہوں تو آپ پولنگ اسٹیشن پر جاکر اپنی پسند اور نیک، ایماندار امیدوار کے حق میں اپنا ووٹ ڈالیں۔ یوں آپ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے سکیں گے۔
تاہم اگر آپ بلدیاتی انتخابات میں بطور امیدوار شریک ہونا چاہتے ہیں تو وہ ایک الگ سوال بنتا ہے۔ :)
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
...