اردو جواب پر خوش آمدید

کیا موبائل سےبھی Torrent Videosڈائون لوڈ کیا جا سکتی ہیں؟

759 مناظر

 

اسلام علیکم،میرے پاس نوکیا کا موبائل فون ہے،میں اسی سے اکثر انٹرنیٹ استعمال کرتا ہوں کئی ایسی سائٹس میرے علم میں ہیں جہاں سے موبائل کے لیے موویز ڈائون لوڈ کی جاستکی ہیں۔۔لیکن اکثر یہ موویز پرانی ہوتی ہیں،نئی فلمیں جو ٹاورنٹ کے ذریعے کمپیوٹر میں ڈائون لوڈ کی جاتی ہیں،کیا نوکیا کے ہینڈ سیٹس میں بھی ایسا ممکن ہے۔۔اگر ہے تو پلیز مجھے کسی ایسے سافٹ وئیر کے بارے میں بتائیے۔
شکریہ
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
 

 

وعلیکم السلام۔
جی بالکل ایسا ممکن ہے۔۔اگر آپ گوگل پر sym Tottentلکھ کر سرچ کریں تو آپ کو کافی سارے نتائج ملیں گے آپ آسانی سے مطلوبہ سافٹ تلاش کر سکتے ہیں۔Sym Torrentاس لیے کہ نوکیا symbian applicationsہی چلتی ہیں۔یہ بھی یاد رکھیے کہ S60سے نیچے والے ورژنز کے لیے شائد آپ کو مطلوبہ سافٹ وئیر نہ ملے۔اپنے سیٹ کو بھی دیکھ لیجئے اگر یہ s60کو سپورٹ کرتا ہے تو  سائم ٹائورنٹ کے لیے یہاں کلک کیجئے
نے
نے منتخب شدہ
...