1.3ہزار مناظر نماز کے کتنے ارکان ہیں اور کون کون سے؟ نماز کے ارکان بیان کریں؟ پوچھا گمنام نے اسلام +1 0 1 1.5ہزار مناظر انسانی زندگی میں مذہب کی کیا اہمیت ہے ؟ انسانی زندگی میں مذہب کی کیا اہمیت ہے ؟ پوچھا باقر نے اسلام 0 0 1 703 مناظر ہم پاکستانی مسلمان قرآنی اوراق کی حرمت کب سمجھیں گے؟ ہم اپنی قرآنی آیات کی بے حرمتی انجانے میں کرتے چلے آتے اور سمجھ نہیں پاتے کہ جو کاٖغذات ہم کوڑے کرکٹ میں پھیکنتے ہیں اور امتحانات میں نقل کرنے کے بعد قرآنی آیا ت کو جس طرح پھینکتے ہیں ان کا احترام لازم ہے ۔ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے اسلام +1 0 1 1.5ہزار مناظر قرآن کریم میں کس جگہ سود اور شراب کے حرام ہونے کا ذکر کیا گیا ہے؟ سود اور شراب کے حرام ہونے کے بارے میں قرآن کریم میں کہاں بیان کیا گیا ہے۔ پوچھا گمنام نے اسلام 0 0 1 646 مناظر آج تحریک ظالمان پاکستان کا یہ بیاں کہ اسلام میں چرچ جیسا دھماکہ کرنا جائز ہے؟ آج کا بیان جو تحریک ظالماں پاکستان کا ہے کہ چرچ حملہ اا لوگوں نے نہیں کیا لیکن اسلام یہ کہتا ہے کہ تم ایسے حملے کرسکتے ہو کیا یہ اسلام ہے؟ کیا ان کی حمایت کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق ہے ؟ جو بچوں اور عورتوں کو یاکسی نہتے کافر کو قتل کرے یہ جہاد ہے؟ پوچھا Sohail Afzal Alvi (490 پوائنٹس) نے اسلام +1 0 1 1.8ہزار مناظر اللہ تعالیٰ سے وعدہ کر کے توڑ دیا جائے تو توبہ کیسے کی جائے؟ کچھ گناہوں سے بچے رہنے کا وعدہ اللہ تعالیٰ سے کیا لیکن پھر ٹوٹ گیا تو اب توبہ کیسے کی جائے؟ پوچھا گمنام نے اسلام +1 0 3 2.1ہزار مناظر کیا پوری کی پوری نماز قران و حدیث کے حوالوں کے ساتھ کسی جگہ ہے؟ کیا کوئی ایسی کتاب ہے جس میں پوری کی پوری نماز قران و حدیث کے حوالوں کے ساتھ موجود ہو۔ اگر ہے تو نام بتائے۔ اور اگر آن لائن مل جائے تو کیا کہنے ہیں۔ پوچھا asakpke (3.8ہزار پوائنٹس) نے اسلام +1 0 8