1.0ہزار مناظر السلام علیکم ! محترم جنا ب Q2A میں اردو کیسے انسٹال کرتے ہیں اور اس کی فائلز qa-lang کہاں سے ڈاون لوڈ ہوں گی السلام علیکم ! محترم جنا ب ایڈمن صاحب میں نے اپنی ویب سائیٹ پر www.sehat.ws Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.6.1پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے. میں نے فارسی کامیابی سے انسٹال ... ہیں 2۔اس کی اردو فائلز qa-lang میں اپ لوڈ کرنے کے لیے کہاں سے ڈاون لوڈ ہوں گی پوچھا ارشد ملک (360 پوائنٹس) نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 1 889 مناظر کس ملک کا بنا ہوا کمبل بہترین ہوتا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ کوریا کے کمبل بہترین ہوتے ہیں کیا واقعی ایسا ہے؟ نہیں تو کوئی دوست بتائے گا کہ کون سے ملک کا کمبل بہترین ہوتا ہے۔ پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 1 535 مناظر مائیکروسافٹ ایکسل میں وی لک اپ Vlookupفنکشن کی سمجھ نہیں آرہی؟ پلیز مجھے وی لک اپ سمجھا دیں۔ پوچھا صغیر نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 3.8ہزار مناظر IGI_1 cheat آئی جی آئی ون میں چیٹ کیسے ایکٹیو کرتے ہیں ؟ (میں نے nada ٹائپ کیا تھا مگر چیٹ ایکٹیو نہیں ہوئی !) پوچھا malik_1 (1.5ہزار پوائنٹس) نے متفرق 0 0 1 10.5ہزار مناظر .mobile per internet use karna kalea kon se sim theak raha kie .Mobile per internet use karna kalea kon se sim theak ha پوچھا umair sultani (200 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.3ہزار مناظر .window xp kalea antivirus kon sa theak hai .koi peta saktha hai ka window xp kalea antivirus kon sa theak hai پوچھا umair sultani (200 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.1ہزار مناظر جنات انسانوں کے دوست ہو سکتے ہیں؟ کیا ایسا ممکن ہے کہ جنات انسانوں کے دوست بن جائیں؟؟؟؟ انکے حالاتِ زندگی اور رہن سہن کیسا ہوتا ہوگا؟؟؟ پوچھا بینا نقشبندی (2.0ہزار پوائنٹس) نے متفرق 0 0 1 1.3ہزار مناظر system power butten pressکیے بغیر اسے direct کیسے start کیا جا سکتا ہے؟ پوچھا ikrimah_Saeed (170 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 3 2.0ہزار مناظر پاکستان میں سب سے اچھا سمارٹ فون کون سا ہے؟ پاکستان میں سب سے اچھا سمارٹ فون کون ساہے برینڈ جو بھی ہے جسے زیادہ لوگ پسند کرتے ہوں۔ پوچھا قیصر نے موبائل فونز +1 0 3 2.8ہزار مناظر ہوائی جہاز کیسے اڑتا ہے؟ تفصیل سے بتائیے کہ ہوائی جہاز کیسے اڑتا ہے۔ پوچھا قیصر نے سائنس 0 0 2 1.7ہزار مناظر آسمان ایک جیساہی کیوں نظر آتا ہے؟ ہم جانتے ہیں کہ زمین ،چاند ،سورج اور دوسرے تمام ستارے اور سیارے حرکت میں ہیں لیکن کیا وجہ ہے کہ رات کو اگر آسمان کی طرف نظر دوڑائیں تو ہر بار آسمان ایک جیسا ہی نظر آتا ہے۔ پوچھا قیصر نے متفرق +1 0 2 1.3ہزار مناظر بچہ کتنے سال کا ہو جائے تو اسے پڑھانا شروع کر دینا چاہیے؟ بچہ کتنے سال کا ہو جائے تو اسے پڑھانا شروع کر دینا چاہیے؟ پوچھا جمال نے متفرق +3 0 2 2.9ہزار مناظر مکینکل سوال ایک موٹر کار سٹیئرنگ سے ہاتھ اٹھانے پر ایک سائیڈ کو کیوں کھنچتی ہے ، جبکہ روڈ بھی سیدھا ہے الائمنٹ بھی ٹھیک ہے اور اگلے سسپنشن بھی ٹھیک ہیں پوچھا malik_1 (1.5ہزار پوائنٹس) نے سائنس +1 0 2 2.5ہزار مناظر ونڈو ایکس پی مجھے ونڈو ایکس پی کا پروگرام چاہئے اگر کسی کے پاس ہو تو مجھے اس ای میل پر بھیج دے بہت مہربانی ہو گی [email protected] پوچھا jami raza نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 3 959 مناظر سوال یہ ہے کہ ایک کامیاب سائنسدان اتنا ہی کامیاب سیاستدان ہوسکتا ہے ؟ ایک کامیاب سائنسدان اتنا ہی کامیاب سیاستدان ہوسکتا ہے ؟ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے سیاست اور حکومت 0 0 2 833 مناظر مائیکروسافٹ ورڈ کی ڈاکومنٹ میں فانٹ کیسے امبیڈ کیا جاتا ہے. مائیکروسافٹ ورڈ کی ڈاکومنٹ میں فانٹ کیسے امبیڈ کیا جاتا ہے. پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 2.5ہزار مناظر بیوی کارشتہ سب سے مشکل کیوں لگتا ہے؟ بیوی کا رشتہ سب سےمشکل دشوار گزار کیوں ہوتا ہے ؟ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے خاندان اور تعلقات +1 0 4 2.1ہزار مناظر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کورسز کی ویلیو کیا ہے ؟ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کورسز کی اہمیت کیا ہے ان کو کون کون سے ادارے تسلیم کرتے ہیں؟ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے ملازمت اور تجارت +2 0 1 924 مناظر کشمیری چائے گلابی چائے کیسے بنتی ہے ؟ کشمیری گلابی چائے جو کہ کشمیر اور راولپنڈی کی ایک دلکش چائے ہے کے بارے میں جاننا کہ کیسے تیار کی جاتی ہے ؟ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے صحت +1 0 0 720 مناظر ہم پاکستانی مسلمان قرآنی اوراق کی حرمت کب سمجھیں گے؟ ہم اپنی قرآنی آیات کی بے حرمتی انجانے میں کرتے چلے آتے اور سمجھ نہیں پاتے کہ جو کاٖغذات ہم کوڑے کرکٹ میں پھیکنتے ہیں اور امتحانات میں نقل کرنے کے بعد قرآنی آیا ت کو جس طرح پھینکتے ہیں ان کا احترام لازم ہے ۔ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے اسلام +1 0 1