اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: Nokia کے mobiles میں RM سے کیا مراد ہے؟

2.7ہزار مناظر
0
نے اردوجواب میں

2 جوابات

0
یہ ہر ماڈل کا الگ کوڈ ہوتا ہے۔۔
آر کمپیوٹنگ ڈیوائس کو کہتے ہیں جبکہ ایم کو ای جی ایس ایم کہتے ہیں۔۔۔
نے
0
میرے خیال میں تو آر-ایم۔ ماڈل ریفرینس کا مخفف ہے ۔
نے

متعلقہ سوالات

...