کوئی اچھی سی کتاب پڑھ لیجئے یا والک پر چلے جائیں۔ پھر بھی نیند نہ آئے تو ایک گلاس گرم دودھ میں شہد ڈال کر پی لیں۔اُمید ہے کہ نیند آجائے گی۔
اگر ایسا کبھی کبھار ہو تو پھر پریشانی کی بات نہیں،لیکن اگر ایسا روزانہ کی بنیادوں پر ہونے لگے تو پھر ڈاکٹر سے رہنمائی ضرور لے لیں۔