میرے پاس ایک ہی سسٹم ہے اور میں سوچ رہا ہوں کہ ایم سی ایس ای شروع کرنے سے پہلے کچھ پریکٹس کر لوں اس لئے مجھے ورچوئل نیٹ ورک بنانا ہے۔
کس طرح کا سسٹم اس مقصد کے لئے کافی رہے گا اور اس کے علاوہ کیا کیا چاہیے ہو گا تفصیل سے سمجھائیں۔
کس طرح کا سسٹم اس مقصد کے لئے کافی رہے گا اور اس کے علاوہ کیا کیا چاہیے ہو گا تفصیل سے سمجھائیں۔