4.8ہزار مناظر yahan urdu kaisay likhon yahan urdu kaisay likhon پوچھا عزیزامین (150 پوائنٹس) نے اردوجواب 0 0 2 961 مناظر چند لوگ ہیں جو گرمیوں میں اپنے اوپر پانی ڈالتے ہیں کیونکہ ان کو پسینہ نہیں آتا کیا اس بیماری کا کوئی علاج ممکن ہے ؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 1 366 مناظر کیا PTV SPORTS پر IPL کے میچ دکھائے جائینگے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 0 2.2ہزار مناظر شمسی توانائی کے متعلق معلومات دیں؟ سولر انرجی سسٹم لگوانے کا خیال آ رہا ہے تا کہ اس لوڈ شیڈنگ سے چھٹاکارا پایا سکوں۔ پاکستان میں اس پہ کتنا خرچ آجاتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 988 مناظر hamary computer main yahoo messenger kuen nhi chalta help me(ہمارے کمپیوٹر میں یاہو میسنجر کیوں نہیں چلتا،مددکریں) Agar yahoo ki ID or password dain to computer kehta ha thori dair bad koshish kerain or yahoo bilkul sahi tariky se install ha پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 796 مناظر كیا آپ فاریكس ٹریڈنگ سیكھنا چاہتے ہیں؟ السلام علیكم دوستو كیا آپ فاریكس ٹریڈنگ سیكھنا چاہتے ہیں؟ پوچھا urduforexguide (120 پوائنٹس) نے اردوجواب 0 0 1 435 مناظر مجھے ایسا anti virus کے بارے میں بتائیں جو window 7 کے لیے اچھا ہو۔ لیکن ہوبھی free پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 859 مناظر اسلام علیکم میں آپ سے اس siteکا پوچھنا چاہتاہوں جس پر اردو زبان میں web tradingکے حوالےسے trainingدی جاتی ہو۔ مجھے online trading کی training لینی ہے۔ [8)] پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 616 مناظر پی ٹی سی ایل ایوو لینکس میں کیسے کام کرے گی؟ وندوز کے ڈرائیورز اور سارا سیٹ اپ تو ایوو کے ساتھ ہی مل جاتا ہے لیکن لینکس میں استعمال کرنے کےلئے مزید کیا کرنا ہو گا۔ حل آسان ہونا چاہیے جو عام یوزر کے لئے بھی قابل عمل ہو۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 585 مناظر گوگل پلس کے سرکل میں کسی کو میوٹ سے ان میوٹ کیسے کرتے ہیں گوگل پلس کے سرکل میں کسی کو میوٹ سے ان میوٹ کیسے کرتے ہیں نوٹ گوگل ٹالک کا نا بتایں ، معلومات کے ساتھ تصاویر بھی ہوں تو شاید میرا کام ہو سکے شکریہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 651 مناظر مجھے ان تمام وئیب سائیڈز کے adressدے دیں جن پر ہر قسم کے DRIVERS دستیاب ہوں۔ ذرا جلدی ..... پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 778 مناظر اسلام علیکم بھائی میں آپ سے بالوں کے صحت کے حوالے سے پوچھنا چاہتا ہوں۔ میں اپنے بالوں کے گرنے کی وجہ سے بہت پریشان ہوں ۔طرح طرح کے ٹوٹکے استعمال کیے۔کوئی اچھا سا مشورہ یا ٹوٹکہ بتا دیں۔ جو دوسروں سے ذرا ہٹ کے ہو اور اس کا کچھ effectبھی ہو ۔دوسروں کی طرح total پورا نہ کیجیے کا please. [:-happyno] پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 1.6ہزار مناظر کمپیوٹر ہارڈ وئیر سے متعلق کوئی بک پی ڈی ایف فارمیٹ میں مل جائے گی؟ computer hardware say related koi pdf main book mil jaey gi. پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 641 مناظر اسلام علیکم بھائی میں نے آج سے کچھ دن پہلے آپ سے اپنی yahoo id کے بارے میں پوچھا تھا لیکن میرا مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے؟ مجھے اپنی id کا وہ سوال بادنہیں ہے جو yahoo والے مجھ سے پوچھ رہے ہیں ۔جو link آپ نے مجھے دیا میں نے اس کے ساتھ بھی کافی tryکی لیکن کچھ process کے باد پھر وہی سوال آ ... مجھ سے میرا oldest nich name پوچھتے ہیں۔میں کیا کروں آپ ہی مجھ کو اس کا کو حل نتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 875 مناظر CDFS" کا کیا مطلب ہےتفصیل درکار ہے سی ڈی ایف ایس کے متعلق آگاہی چاہیے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 880 مناظر کیا سکائپ کا پورٹ ایبل ورژن بھی ہے؟ میرے آفس کے سسٹم پر انٹر نیٹ ہے لیکن ہم آفس کے سسٹمز پر کوئی ایپلی کیشن انسٹال نہیں کر سکتے ایسے میں اگر سکائپ استعمال کرنا ہو تو پورٹ ایبل ورژن یا ایسا سکائپ جو ڈائریکٹ چلے کہاں سے ملے گا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 559 مناظر نوکیا موبائل کا وائس چینجر سافٹ وئیر ہے یا نہیں،ہے تو نوکیا ای 6کا وائس چینجر چاہیے۔ nokia mobil ka voicechanger softwere hai ya ni ager hai to khan nokia e6. aor sir g muj se rabta kren zubaa پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 465 مناظر پیانو یا گٹار وغیرہ بجانے کا کوئی سافٹ وئیر بتائیں؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 669 مناظر کیا کوئی بتائے گا کہ لینکس کی کتنی ڈسٹروز ہیں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 1 1.5ہزار مناظر ونڈوز کے ساتھ ساتھ لینکس بھی استعمال کرنا چاہتا ہوں،مشورہ چاہیے۔ مجھے ونڈوز پسند ہے لیکن کچھ دوستوں نے لینکس کا مشورہ دیا ہے۔میں نے استعمال کرنے کا ارادہ کیا ہے لیکن لینکس کے تو کافی سارے ورژنز ہیں کون سا منتخب کروں بتائیے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 3