1.2ہزار مناظر میرے کمپیوٹر کا ٹائم بار بار ری سیٹ کیوں ہو جاتا ہے؟ **السلام علیکم۔پچھلے کچھ روز سے یہ مسئلہ چل رہا ہے ۔میں جب کمپیوٹر آن کرتا ہوں ٹائم ری سیٹ ہوا ہوتا ہے سیٹ کرنے کے بعد جب بھی کمپیوٹر بند کرتا ہوں پھر آن کرنے پر یہی صورت حال ہے۔کیا مسئلہ ہے اور کیسے حل ہو گا؟** تبصرے: تجمل حسین (7.1ہزار پوائنٹس) نے ہارڈ وئیر +1 0 3 1.8ہزار مناظر سسٹم کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟ السلام علیکم میں نے سسٹم لیا، پروسسیر 2.9، ریم 2جی بی، پھر بھی ونڈوز 7 انسٹال نہیں ہوتا اور سسٹم ہے بھی بہت سست لینکس بھی نہیں چلتا اس پر ۔۔۔کیا ماجرا ہے۔ تبصرے: زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے ہارڈ وئیر +1 0 2 3.5ہزار مناظر لیپ ٹاپ سے بیٹری نکال کر اسے ڈائریکٹ بجلی سے چلانے سے کوئی مسئلہ تو پیدا نہیں ہو گا؟ **میرے لیپ ٹاپ کی بیٹری لگاتار چل چل کر خراب ہوتی جا رہی ہے تو اب میں نے لیپ ٹاپ سے بیٹری نکال دی ہے۔ڈائریکٹ چلانے سے کوئی مسئلہ تو پیدا نہیں ہو گا۔** تبصرے: طلحہ (1.9ہزار پوائنٹس) نے ہارڈ وئیر 0 0 1