1.0ہزار مناظر سوال: میں سگرٹ چھوڑنا چا ہتاہوں کیا کروں؟ میں دس سال سے سگرٹ پی رہا ہوں بہت کوشش کی لیکن نہیں چھوڑ کوئی طریقہ ہے آپ کے پاس :( پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 665 مناظر سوال: کیاجلد کی الرجی کا کوئی گھریلو ٹوٹکا بھی ہے؟ جلد کی الرجی جو بعض اوقات گرم چیزیں کھانے یا کسی اور وجہ سے بھی ہو جاتی ہے،سے چھٹکارا پانے کا کوئی گھریلو ٹوٹکا جاننا چاہتا ہوں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 462 مناظر سوال: یاہو اور سکائپ ڈاؤن لوڈکرتے وقت ایرر آجاتا ہے۔۔کیسے ڈاؤن لوڈکریں؟ یو اے ای میں شائد یاہو اور سکائپ کو بلاک کر رکھا ہے،کیوں کہ جب میں ان کی ویب سائٹ کھول کر ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں تو تھوڑا سا ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد ڈاؤن لوڈنگ کا ... پھر ایرر آجاتا ہے۔بتائیے میں ان دونوں کے نئے ورژن کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں،یا کیسے ڈاؤن لوڈ کروں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 348 مناظر سوال : منرل واٹر کا پلانٹ لگانا چاہتا ہوں،کوئی راہنمائی کر سکتا ہے؟ منرل واٹر کا پلانٹ لگانا چاہتا ہوں، اس کا مکمل طریقہ کار کیا ہو گا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 0 768 مناظر اردو جواب کی سمجھ نہیں آرہی؟ میرا نام محمد اقبال ہے اور میں نےپہلی دفعہ یہ سائٹ دیکھی ہے،مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا،کیوں کہ میں انٹر نیٹ زیادہ استعمال نہیں کرتا۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 714 مناظر دبئی سے عمرہ کے لیے جانا ہو تو ویزہ کتنے کا ملے گا؟ دبئی سے عمرہ کے لیے جانا ہے،ویزہ کی تفصیلی معلومات چاہییں اگر کوئی جانتا ہے تو جلد ی سے جواب دے۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 2.6ہزار مناظر اردو جواب کا آئیڈیا کیسا ہے؟ اردو جواب کا قیام ہم نے ارود ویب سائٹس میں ایک اچھے اضافے کے طور پر کرنے کی کوشش کی ہے۔آپ لوگوں کی رائے چاہیے۔برائے کرم اس پول میں حصہ لیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب +3 0 9 643 مناظر اردو جواب پر آج کیا تبدیلی عمل میں لائی گئ؟ اسلام علیکم۔ اردو جواب پر کیا تبدیلی عمل میں لائی گئ۔۔اس بارے تازہ ترین معلومات دیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 4 1.1ہزار مناظر غالب کا پورا نام کیا تھا ؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 327 مناظر 77,49,36,18,...اس سیریز کاپانچوان رکن کون سا ہے؟ تیسری جماعت کا بچہ بھی اس سوال کاجواب دے سکتا ہے۔۔جلدی جواب دیجئے۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 724 مناظر کبوتر کتنے گھنٹوں تک لگاتار اڑ سکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 672 مناظر پاکستان کی آبادی 2020 تک کتنی ہو جائے گی؟ جس تناسب سے پاکستان کی آبادی بڑھ رہی ہے،2020 تک کس عدد تک پہنچ جائے گی؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.1ہزار مناظر ڈی این ایس کسے کہتے ہیں؟ کوئی تفصیل سے بتائے ڈی این ایس کے بارے میں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 6.4ہزار مناظر میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر،لوگ ساتھ آتے گئے کارواں بنتا گیا۔۔۔ کس شاعر کا یہ شعر ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 1 924 مناظر نوکیا 5730ایکسپریس میوزک کے لیے کون سا اچھا ویڈیو پلئر موجود ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 488 مناظر ایک ضدی بھائی کو ٹھیک کرنا ہو تو کیسے ٹھیک کریں گے ؟ میرے ایک ضدی بھائی ہیں جو بہت زیادہ اپنے آپ کو خود اعتماد سمجھتے ہیں۔ ہر کام میں اپنی منوانا تو ان سے کوئی سیکھے ۔ ان کی اس عادت کو کیسے بدلا جائے۔۔ پلیز مدد کریں میرا پیارا بھائی ہے وہ نہ سدھرا تو بہت مسئلہ ہو گا۔ پوچھا mozammil bux (130 پوائنٹس) نے اردوجواب +1 0 2 1.1ہزار مناظر یہاں اردو میں کیسے لکھا جائے؟ پوچھا admin (320 پوائنٹس) نے اردوجواب 0 0 2