1.3ہزار مناظر چھپکلی پر ترس آنا حدیث میں چھپکلی مارنے کا حکم ہے، لیکن مجھے اس کو مارتے ہوئے ترس آتا ہے، یہاں تک کہ کل میں نے اپنی زبان سے کہدیا کہ مجھے چھپکلی مارتے ہوئے ترس آتا ہے،، کیا اس کی وجہ سے میں گناہگار ہوںگا،، براہ کرم رہنمائی فرمائیں، پوچھا گمنام نے اسلام +1 0 1