میرے سسرال میں ، میرے دیور بھی رہتے ہیں ۔ موصوف اپنے ساتھ کچھ لڑکیاں گھر لے آئے اور انکو اپنی بہن کہتے ہیں ۔ انکو اپنے ساتھ رکھتے ہیں ۔ ایک ہی کمرے میں انکے ساتھ سوتے ہیں ۔ جب میں نے اعتراض کیا تو فرماتے ہیں میری نیت اللہ جانے اور میں چونکہ بہو ہوں تو کوئی میری سنتا نہیں۔ کیا کروں ؟