اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
370 مناظر
نے قانونی مسائل میں
لڑکی نے مجھ سے نکاح کا وعدہ کیا  لیکن اب وہ اپنا وعدہ پورا نہیں کر رہی کیا قانون کی نظر میں اس کی کوئی سزا ہے؟؟

1 جوابات

0 ووٹس
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
السلام علیکم
آپ کا سوال کچھ مزید تفصیلات کا متقاضی ہے۔ آپ نے قانونی مسائل میں سوال پوچھا ہے۔ اس لیے اس کو ہم صرف قانونی نظر سے دیکھتے ہیں۔
سب سے پہلے تو یہ بات واضح کریں کہ مذکورہ لڑکی نے نکاح کا وعدہ زبانی کیا تھا یا تحریری؟
 اگر زبانی کیا تھا تو کیا اس وقت کوئی گواہ یا گواہان موجود تھے یا نہیں؟
اگر وعدہ تحریری کیا تھا تو کیا اس وعدہ کو اشٹام پیپر پر تحریر کیا گیا تھا یا نہیں؟
اگر اشٹام پیپر پر تحریر کیا گیا تھا تو اس اشٹام پیپر کو نوٹری پبلک سے تصدیق کروایا گیا تھا یا نہیں؟

ان تمام باتوں کی وضاحت کریں اس کے بعد آپ کی بہتر راہنمائی کی جاسکتی ہے۔

والسلام

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

738 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

491 صارفین

...