اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
407 مناظر
نے اردوجواب میں
Agar yahoo ki ID or password dain to computer kehta ha thori dair bad koshish kerain or yahoo bilkul sahi tariky se install ha

3 جوابات

0 ووٹس
نے
 
بہترین جواب
اسلام علیکم۔
انجم صاحب سب سے پہلے تو اردو جواب پر آپ کو خوش آمدید۔
آپ کا سوال ادھورا سا ہے جس کا جواب دینا مشکل ہے اگر کچھ تفصیل بتا سکیں تو آسانی سے مسئلے کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے۔
عموما یاہو میسنجر ڈائریکٹ ویب سے انسٹال ہوتا ہے ایسے میں اگر آپ کی آی ایس پیز نے کچھ سروسز بلاک کر رکھی ہیں تو ہوسکتا ہے یہ وجہ ہو یاہو میسنجر کے انسٹال نہ ہو پانے کی۔
دوسرا اگر انسٹال ہوتے ہی کچھ ایرر دینا شروع کر دیا ہے تو ممکن ہے انسٹالیشن درست طریقے سے انجام نہ پائی ہو۔
اگر پہلے چلتا تھا اب نہیں چلتا تو ہو سکتا ہے کوئی فائلز کرپٹ ہو گئی ہو جس کا سبب کوئی وائرس وغیرہ ہو سکتا ہے۔
چھوتھی اور آخری چیز کہ ممکن ہے یاہو میسنجر ٹھیک کام کر رہا ہو اور آپ لاگ ان نہ کر پا رہے ہوں۔۔۔ایسا ہے تو اپنے یوزر نیم اور پاسورڈ کی جانچ پڑتال کیجئے۔
یہ تو کچھ ممکنات تھے اصل مسئلہ کچھ اور ہوسکتا ہے اور اس کو حل کرنا تب ہی ممکن ہو گا جب آپ مسئلے کی صحیح نشاندہی کر یں گے۔۔۔میں امید کرتا ہوں یہ جواب آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہو گا ۔
0 ووٹس
نے
Asal main hamary computer main date Islamabad,KarachiK alawa Tashkent b likha ata ha jubky kisi or k computer main aisy nhi date ati or yehi waja ha yahoo messenger k na chalny ki yani k date main sirf Islamabad or Karachi hi ana chahiay
0 ووٹس
نے
میں بھی یہی کہوں گا کہ پہلے مسئلے کے بارے میں تفصیل بتائیے او ر ہو سکے تو ایرر کا سکرین شارٹ بھی یہاں لگا دیں۔
شکریہ

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...