اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.8ہزار مناظر
نے سیاست اور حکومت میں
اب ایک دن نظریہ پاکستان پر عمل درآمد ہو گا یا نہیں آپ کے دلائل پیش کریں

1 جوابات

0 ووٹس
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
السلام علیکم

نظریہ پاکستان پر عملدرآمد تو اسی دن ہوگیا تھا جس دن علامہ اقبال نے کہا تھا کہ ہ دو اور مسلمان دو الگ الگ قومیں ہیں۔ اس کی مزید عملی تعبیر پاکستان بننے کی صورت میں تھی۔

باقی رہی یہ بات کہ جس مقصد کے لیے پاکستان بنایا گیا تھا وہ کب پورا ہوگا۔ تو اس کا جواب یہ ہے کہ کچھ نہ کچھ مقصد تو پورا ہو چکا ہے۔ جیس کہ ہم آئے دن انڈیا میں مسلمانوں کے حالات دیکھتے ہیں تو وہ ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنے ابھارتے ہیں کہ ہم ان سے کئی درجے بہت اور پرسکون زندگی گزار رہے ہیں۔

باقی جو کمیاں کوتاہیاں ہیں ہمیں مل کر انہیں دور کرنا ہوگا اور اس کے لیے ہمیں سب سے پہلے اپنے آپ کو درست کرکے اسلام پر عمل پیرا ہونا ہوگا پھر ہی ہم دوسروں کی اصلاح کرکے ایک اچھامعاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...