اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
400 مناظر
نے قانونی مسائل میں
کسی لڑکی سے شادی کا وعدہ کرنا لیکن بعد میں شادی نہ کرنا یا مکر جانا اس کے بارے میں قانون کیا کہتا ہے؟

1 جوابات

+1 ووٹ
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
السلام علیکم!
وعدہ خلافی کو اسلام میں ایک جرم کی نظر سے ہی دیکھا گیا ہے اور اسے ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہے۔ اور قانون کی نظر میں بھی وعدہ خلافی کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا جاتا۔
لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ جس کام کا وعدہ کررہے ہیں وہ کام خود شریعت کی نظر میں کیسا ہے؟ جیسا کہ اوپر آپ نے ذکر کیا کہ کسی لڑکی کے ساتھ شادی کا وعدہ کرنا۔ اس کی کئی صورتیں ہوسکتی ہیں۔ ایک صورت وہ ہے کہ جو ہمارے معاشرے میں عام طور پر چلتی ہے اس کو شریعت بری نظر سے دیکھتی ہے اور اسے حرام بھی قرار دیا گیا ہے۔
جبکہ ایک صورت وہ ہے جسے حلال فعل کے طور پر جانا جاتا ہے۔ مثلاً پیغام نکاح یا منگنی وغیرہ۔ اس صورت میں یقیناً وعدے کی پاسداری ضروری ہے۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...