اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
278 مناظر
نے اردوجواب میں
گوگل پلس کے سرکل میں کسی کو میوٹ سے ان میوٹ کیسے کرتے ہیں نوٹ گوگل ٹالک کا نا بتایں ، معلومات کے ساتھ تصاویر بھی ہوں تو شاید میرا کام ہو سکے شکریہ

3 جوابات

0 ووٹس
نے
عزیز امین صاحب،
یہاں ،سوال ہو یا جواب،تبصرہ کرنے کی آپشن موجود ہے ۔۔۔اس کو استعمال کر کے آپ سوال یا جواب پر اپنے رائے دے سکتے ہیں یا مزید وضاحت تبصرہ کے ذریعے کر سکتے ہیں۔اپنے جواب پر تبصرہ چیک کیجئے۔
0 ووٹس
نے
میں نے تو میوٹ نہیں کیا انکی ہی غلطی ہو گی آپ نے میوٹ کو دبا کر ہی ان میوٹ کیا ؟ میں بھی ایسا کرتا ہوں پر ان میوٹ نہیں ہوتا
0 ووٹس
نے

اسلام علیکم۔
عزیز امین صاحب،کیسے ہیں آپ؟
سب سے پہلے تو "اردو جواب" پر خوش آمدید۔
آپ صرف یہ پوچھنا چاہ رہے ہیں کہ ان میوٹ کیسے کرتے ہیں؟ مطلب آپ نے کسی کو میوٹ کر دیا ہے اب اس کو ان میوٹ کرنا چاہتے ہیں؟
سب سے پہلے یہ دیکھ لیتے ہیں کہ گوگل پلس پر میوٹ ان میوٹ سے ہوتا کیا ہے؟
آپ نے جن احباب کو اپنے سرکلز میں شامل کر رکھا ہے وہ جب کوئی پوسٹ کرتے ہیں ،کچھ شئیر کرتے ہیں یا آپ کو کہیں مینشن کرتے ہیں تو آپ کو خودکار طریقے سے اطلاعات موصول ہوتی ہے۔۔میوٹ کر دینے سے اطلاع ات موصول ہونا بند ہو جاتی ہیں اور ان میوٹ کرنے سے دوبارہ اطلاعات موصول ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔

میوٹ سکرین شارٹ:۔

ان میوٹ:۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 354 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 25 مارچ, 2013

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...