اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
151 مناظر
نے اسلام میں
نے مدون
یہ کہنا کیسا ہے کہ میں صرف شریعت نہیں دیکھتا بلکہ فیشن  اور رسم ورواج بھی دیکھتا ہوں، جبکہ قائل کا مقصد شریعت پر اعتراض  کرنا نہیں بلکہ اسکا مقصد یہ ہے کہ وہ لوگوں کو خوش کرنے کیلئے خلاف شرع  کام بھی کرتا ہے،،،، کیا ایسا کہنا کفر ہے؟  براہ کرم رہنمائی فرمائیں،،

1 جوابات

0 ووٹس
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
السلام علیکم!
فیشن اور رسم و رواجات کی فکر نہیں کرنی چاہیے۔ ہمیں صرف اور صرف شریعت کو ہی ماننا ہے اور شریعت کے مطابق ہی چلنا ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ ﴿البقرة: ٢٠٨﴾
ترجمہ: اے ایمان والو اسلام میں پورے داخل ہو اور شیطان کے قدموں پر نہ چلو بےشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔

باقی رہی بات کفر کی تو کفر تب ہوگا جب کوئی شخص کہے گا کہ میں شریعت کو نہیں مانتا یعنی اس کا منکر ہے۔ کیونکہ پھر وہ کھلم کھلا اللہ کی اطاعت کا انکار کررہا ہے۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
0 جوابات 199 مناظر
بنت اکرم نے پوچھا اسلام میں 25 جنوری, 2023
0 ووٹس
0 جوابات 236 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...