اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
1.2ہزار مناظر
نے اردو زبان میں

1 جوابات

0 ووٹس
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
قافیے کے بغیر شعر کا تصور ہی محال ہے۔ شعر میں ردیف نہ ہو تو بھی شعر ہو سکتا ہے، لیکن قافیے کے بغیر شعر نہیں ہو سکتا۔ لیکن شعراء کرام ان قوافی کے انتخاب میں بھی کئی غلطیاں کرتے ہیں۔ آپ اگر ان غلطیوں سے واقف ہوں گے تو یقیناً اپنے شعر میں ان سے احتراز کریں گے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ شعراء خدائی عطا کردہ ”ترازو“ کے ساتھ شعر کہنا شروع کرتے ہیں، یعنی علمِ عروض سیکھتے نہیں اور نہ اس پر کوئی مطالعہ کرتے ہیں۔ اس کا نتیجہ یہی ہوتا ہے کہ ذاتی وجدان کے مطابق شاعری کی جاتی ہے اور اہلِ علم  و ادب کے نزدیک نا قابلِ التفات ٹھہرتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے ذیل کا ربط دیکھیے۔
https://ur.shakeeb.in/2018/10/how-to-be-a-good-urdu-poet-part3.html

بشکریہ
https://ur.shakeeb.in

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

738 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

507 صارفین

...