2.0ہزار مناظر لائیو دنیا نیوز ٹی وی دیکھنے کے لئے لنک چاہیے؟ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 2 533 مناظر ویب سائٹس کے لئے انگریزی تھیمز کو اردو کا رنگ کیسے دیتے ہیں؟ بلاگز فورمز اور دوسری سائٹس کے لئے پہلے سے موجود تھیمز کو کس طرح اردو تھیمز بنا سکتے ہیں۔فانٹس اور ڈائریکشن بدلنے کی بات کر رہا ہوں۔ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 0 1.2ہزار مناظر میرے کمپیوٹر کا ٹائم بار بار ری سیٹ کیوں ہو جاتا ہے؟ **السلام علیکم۔پچھلے کچھ روز سے یہ مسئلہ چل رہا ہے ۔میں جب کمپیوٹر آن کرتا ہوں ٹائم ری سیٹ ہوا ہوتا ہے سیٹ کرنے کے بعد جب بھی کمپیوٹر بند کرتا ہوں پھر آن کرنے پر یہی صورت حال ہے۔کیا مسئلہ ہے اور کیسے حل ہو گا؟** پوچھا گمنام نے ہارڈ وئیر +1 0 3 804 مناظر فیس بک پر ٹائم لائن کا سیٹ اپ کیسے کرتے ہیں؟ میں فیس کا نیا صارف ہوں مجھے یہ بتائیں کہ فیس بک پر ٹائم لائن کو کیسے سیٹ کرتے ہیں میں صحیح پیشہ ورانہ انداز کی سیٹنگ چاہتا ہوں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +3 0 1