اردو جواب پر خوش آمدید

+3 ووٹس
386 مناظر
نے سائنس میں
نے دوبارہ غیر مقفل کیا گیا

1 جوابات

+1 ووٹ
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
جہاز بالکل گرتے ہیں لیکن شاید ہم بھول جاتے ہیں ۔ کراچی میں آبادی کے اوپر ایک جہاز کو گرے ابھی چند ماہ ہی گزرے ہیں۔

اگر سوال کو ایسے دیکھا جائے کہ جہاز اتنا سارا وزن لے کر کیسے اڑ پاتا ہے؟
تو ، اصولی طور پر تو ایسے ہی جیسے پرندے اڑتے ہیں اپنے پر چلا کر، ہوا کو دھکیل کر۔
جب ہم ہیلی کاپٹر کو دیکھتے ہیں تو اس کا اڑنا ہمیں آسانی سے سمجھ آ رہا ہوتا ہے کہ اس کے پنکھے اتنی زیادہ ہوا کو نیچے کی طرف پھینک رہے ہوتے ہیں، ہوتا اس وقت بھی ایسا ہی ہے جب پرندے یا ہوائی جہاز اڑ رہے ہوتے ہیں دونوں ہواکو نیچے کی طرف موڑ دیتے ہیں اور یہ کافی وسیع ایریا میں ہوتا ہے اس لئے  ہم اس کا مشاہدہ اس طرح نہیں کر سکتے جیسے کہ ہیلی کاپٹر کے کیس میں آسانی سے کر سکتے ہیں۔

اپنے پروں کی وجہ سے ہوائی جہاز ہوا میں رہتا ہے ، ہوائی جہاز کا انتہائی تیز رفتار انجن جب چلتا ہے تو ہوا کا تیز بہاؤ ہوائی جہاز کے پروں پر ڈالتا ہے جو ان پروں کے ڈیزائن کی وجہ سے نیچے کی طرف دھکیل  دیا جاتا ہے اور اس کے رد عمل کے طور پر جو قوت حاصل ہوتی ہے وہ جہاز کو  اوپر اٹھاتی یا ہوا میں رکھتی ہے یا دوسرے لفظوں میں گرنے نہیں دیتی ۔ اب جب تک جہاز کا انجن ہوا کا یہ بہاؤ برقرار رکھتا ہے جہاز اڑتا رہتا ہے۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
2 جوابات 1.8ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 141 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 354 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 25 مارچ, 2013

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...