اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
499 مناظر
نے اردوجواب میں
میں پاکستان سے باہر ہوں اور آئی ڈی کارڈ گم کر بیٹھا ہوں۔یہاں تو مجھے اس کی ضرورت نہیں لیکن کبھی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے ۔

2 جوابات

0 ووٹس
نے

اسلام علیکم۔
میرا نہیں خیال کہ ایسی کوئی آن لائن سروس ہو سکتی ہے۔
آپ کو قریبی پاکستانی کونسلیٹ جانا پڑے گا وہیں یہ کام ہو سکتا ہے۔
اگر کچھ معلومات درکار ہوں جیسے فیس وغیرہ کی معلومات تو آپ نادرا کی یہ ویب سائٹ دیکھیں۔

+2 ووٹس
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
چند سال پہلے نادرا نے آنلائن اپلائی کی سہولت مہیا کردی ہے۔ آپ اپنے پاسپورٹ، شناختی کارڈ یا بچوں کے فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کے لیے گھر بیٹھے آنلائن اپلائی کرسکتے ہیں۔

اس کے لیے آپ نادرا کی آفیشل ویب پر جائیں جہاں مکمل معلومات مہیا کی گئی ہیں۔ جب آپ اپلائی کرنے کے لیے مطلوبہ کیٹیگری منتخب کریں گے تو ساتھ ہی آپ کو ضروری ڈاکومنٹس کی ایک لسٹ بھی نظر آئے گی جن کی آپ کو آنلائن اپلائی کرتے ہوئے ضرورت پڑے گی۔ اس لیے پہلے وہ تمام ڈاکومنٹس اکٹھے کرکے اپنے پاس رکھ لیں تاکہ بار بار آپ کو ڈاکومنٹس کی پریشانی نہ ہو۔

اپلائی کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر جائیں۔

https://id.nadra.gov.pk/

ہر قسم کی فیس آپ اپنے بینک کارڈ کے ذریعے ادا کرسکتے ہیں۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...