اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
573 مناظر
نے اردوجواب میں

 

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارے ہاں اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ شادی کے بعد بھی بچے والدین کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں ۔ایک ہی گھر میں کئی فیمیلز آباد ہوتی ہے۔
یہ طرز عمل ٹھیک ہے یا شادی کے بعد والدین سے الگ ہو جانا صحیح ہے۔

4 جوابات

0 ووٹس
نے
why not..........
0 ووٹس
نے
میں پہلے والے دونوں جوابات سے متفق ہوں-
+2 ووٹس
نے
علیحدہ رہنا زیادہ اچھا ہوتا ہے لیکن والدین سے دور نہیں اور ان کی حقوق کا خیال بھی دل سے نہ نکلے۔
+3 ووٹس
نے
ہر ایک کی اپنی اپنی رائے ہوتی ہے۔۔۔۔
لیکن میرے خیال سے ساتھ رہنا زیادہ اچھا ہوتا ہے۔۔لیکن وہ بھی گھر کے ماحول پر انحصار کرتا ہے۔۔اگر گھر کا ماحول بہتر ہے تو جوائنٹ فیملی سے زیادہ کچھ بھی بہتر نہیں۔ماحول اچھا ہو تو جوائنٹ فیملی میں بچوں کی تربیت اچھے طریقے سے ہو سکتی ہے کیونکہ بڑوں کو زندگی کا تجربہ ہوتا ہے، اور بڑوں سے گھر میں برکت بھی ہوتی ہے۔۔! البتہ جب بچے بڑے ہو جائیں تو الگ ہو جانا ہی بہتر ہے۔۔۔
(چونکہ میں غیر شادی شدہ اور ناتجربہ کار ہوں اسی لئے ایسا سوچتا ہوں شاید حقیقت اس سے برعکس ہو)
(2.0ہزار پوائنٹس) نے
حیرت ہے کہ غیر شادی شدہ اور ناتجربے کار ہونے کے باوجود اتنا بہترین اور حقیقت بر مبنی جواب دیا ماشاءاللہ ۔
ویسے امید ہے کہ یہ جواب دینے والے بھائی کی اب تک شادی ہوگئی ہوگی ۔ تو ان مثبت خیالات میں مزید پختگی اور نکھار آگیا ہوگا۔
اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے آمین۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...