اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
539 مناظر
نے اردوجواب میں
انک جیٹ اور ڈیسک جیٹ پرنٹرز کا فرق بتائیں اور یہ بھی کہ ایک گھریلو صارف کے لیے کون سا بہتر ہے۔

2 جوابات

0 ووٹس
نے

DeskJet is a series of Inkjet printers from HP for home or office (but on a desk) use. They also have OfficeJet, DesignJet, and of course, LaserJet.

Inkjet use a printhead that ejects tiny droplets of ink onto paper to print. Specific technology differs slightly between the Canon implementation (known as "bubblejet") and HP's implementation ("thermal inkjet"), but the result is about the same: ink on paper. The printhead moves, and the paper moves, resulting in images.

Laser printer works similar to a Xerox copier. A laser scans the print drum, deenergizing some sections while leaving other sections alone. The deenergized sections was then passed through a toner area, which then picks up tiny black toner particles (the unenergized areas does NOT attract any toner). The drum is then pushed onto the paper, which pulls the toner away from the drum through opposite charges. Finally, the paper goes through the "fuser", which uses high temperature to "melt" the toner particles onto the paper, fixing them permanently.

There's really no "best", as each inkjet and laser each have their "niche". Inkjets are low cost (as low as $50) and can do color printouts, but are relatively slow. More expensive ones are faster. Lasers are usually much faster but usually only do black, unless you pay for a color laser which still costs over 1000 dollars.

+1 ووٹ
نے
ڈیسک جیٹ پرنٹر انک جیٹ پرنٹر کی ایک ٹائپ ہے۔۔۔ اس لئے اس میں ااتنا فرق نہیں۔۔۔
اگر گھریلو صارف کی بات کریں تو انک جیٹ سب سے بہتر رہتا ہے کیونکہ یہ انک بھی زیادہ استعمال نہیں کرتا اور پائیدار بھی ہے۔۔۔۔۔ لیکن باقی پرنٹرز جیسے لیزر پرنٹرز وغیرہ سے تھوڑا آہستہ چلتا ہے۔۔۔۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 538 مناظر
+1 ووٹ
1 جواب 887 مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 272 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 2.6ہزار مناظر
گمنام نے پوچھا متفرق میں 2 اپریل, 2013
0 ووٹس
1 جواب 659 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 23 مارچ, 2013

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...