2.4ہزار مناظر کورل ڈرا میں اردو کا استعمال؟ السلام و علیکم میرے پاس پاک اردو انسٹالر انسٹالڈ ہے۔ میں اردو کو براہ راست فوٹوشاپ اور کورل ڈرا میں استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ فوٹو شاپ کا مشرق وسطیٰ کا ورژن تو شاید کام ... ہوں اور سب میں یہی مسئلہ ہے۔ میرے پاس ونڈوز 7 انسٹالڈ ہے۔ شکریہ شہزاد ضمیر سافٹ وئیرز +1 0 1 565 مناظر کیا ونڈوز 8 میں ونڈوز7 کی طرح کی آپشنزاور لک واپس لا سکتےہیں؟ کیا ہم ونڈوز 8 کو ونڈوز 7 جیسا بنا سکتے ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ سٹارٹ مینو ونڈوز 7 جیسا ہو جائے ونڈوز 8 کی سٹارٹ سکرین ختم ہو جائے اور اس جیسی دوسری کئی تبدیلیاں جو اجنبیت پیدا کرتی ہیں۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 0 889 مناظر اردو جواب پر سوال کا جواب جلدی کیسے لیا جا سکتا ہے؟ اردو جواب پر سوال تو ہم پوچھتے ہیں لیکن جواب دیرے سے ملتا ہے ایسا کیوں ہے۔ کس طرح جلدی جواب لیا جا سکتا ہےَ؟؟ متفرق +2 0 0 1.5ہزار مناظر کسی ڈومین سے آئی پی ایڈرس کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے؟ کسی ڈومین سے آئی پی ایڈرس کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 0 731 مناظر اردو جواب پر سوال یا جواب میں ویڈیو کیسے شامل کی جا سکتی ہے؟ اردو جواب پر سوال یا جواب میں یو ٹیوب یا کسی اور سائٹ کی ویڈیو کیسے شامل کی جاسکتی ہے۔ متفرق 0 0 0 1.4ہزار مناظر پراکسی سرور کیا ہوتا ہے؟ پراکسی سرور کیا ہوتا ہے تفصیل بتائیے کہ پراکسی سرور کا بنیادی کام کیا ہے اور زیادہ تر کس مقصد کے لئے پراکسی سرور کو استعمال کیا جاتا ہے۔ نیٹ ورکنگ 0 0 0 1.0ہزار مناظر ونڈوز7 میں RUN کمانڈ کیسے استعمال کروں ونڈوز سیون میں رن کمانڈ کیسے استعمال کی جاتی ہے۔ مجھے کہیں نظر نہیں آرہی۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 12.6ہزار مناظر نظریہ سے کیا مراد ھے اردو زبان 0 0 1 671 مناظر مجھے ا پنے بلا گ میں جمیل نو ر ی نستعلیق فو نٹ کو ا ستعما ل کر نا ہے بر ا ئے کر تفصیل سے جو ا ب د یجیئے گا میر ا ا یک بلا گ ہے ا و ر ا س میں مجھے لکھنے کے لیئے جمیل نو ر ی نستعلیق فو نٹ کو ر کھنا ہے بر ا ئے کر م تفصیل سے جو ا ب د ے کر ثو ا بِ د ا ر ین حآ ضل کر یں پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 0 967 مناظر چند لوگ ہیں جو گرمیوں میں اپنے اوپر پانی ڈالتے ہیں کیونکہ ان کو پسینہ نہیں آتا کیا اس بیماری کا کوئی علاج ممکن ہے ؟ اردوجواب +1 0 0