اردو جواب پر خوش آمدید

SMTP کیا چیز ہے؟

2.2ہزار مناظر
SMTP کے بارے میں بتائیں۔
0
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

1 جوابات

0
SMTP کا مطلب ہے "سمپل میل ٹرانسفر پروٹوکولز"۔
اگر آپ میل سرور سیٹ اپ کرنے جا رہے ہیں تو یہ ضروری ہے کہ آپ کو SMTP  کے متعلق کچھ بنیادی معلومات ہوں۔
ای میل کلائنٹس جیسے مائیکروسافٹ آؤٹ لک، آؤٹ لک ایکس پریس اور موزیلا تھنڈر برڈ سرور کی طرف ای میل بھیجنے کے لئے اس پروٹوکول کا استعمال کرتے ہیں۔
ایک ای میل سرور سے دوسرے ای میل سرور کی طرف ای میل کی ترسیل بھی SMTP کے زریعے ہی ہوتی ہے اور اس کے لئے SMTP پورٹ 25 کا استعمال کیا جاتا ہے۔
ای میل کی ترسیل کے لئے پورٹ 25 کاکھلا ہونا ضرور ی ہے ۔ بندش کے نتیجے میں ای میل کی ترسیل ممکن نہیں ہو پاتی ۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
...