995 مناظر پورٹ ایبل کمپیوٹر ایپلی کیشن کہاں سے لوں؟ میں کچھ پورٹ ایبل ایپلی کیشن ہر وقت اپنی پن ڈرائیو میں ساتھ رکھنا چاہتا ہوں کون سی ویب سائٹس اس سلسلے میں میری مدد کر سکتی ہیں؟ پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 1 890 مناظر کیا سکائپ کا پورٹ ایبل ورژن بھی ہے؟ میرے آفس کے سسٹم پر انٹر نیٹ ہے لیکن ہم آفس کے سسٹمز پر کوئی ایپلی کیشن انسٹال نہیں کر سکتے ایسے میں اگر سکائپ استعمال کرنا ہو تو پورٹ ایبل ورژن یا ایسا سکائپ جو ڈائریکٹ چلے کہاں سے ملے گا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1