659 مناظر نئی فلیش ڈرائیو لی اور ایک دن میں ہی چلنا بند؟ کل ہی 16 جی بی کی نئی یو ایس بی فلیش ڈرائیو خریدی اور ایک بار فارمیٹ کی ۔دوبارہ لگانے پر فلیش ڈرائیو ظاہر تو ہو جاتی ہے لیکن کھلتی نہیں ارو نہ ہی فارمیٹ ہوتی ہے۔UNKnown ... ایرر آ رہا ہے۔ کیسے یہ ایرر فکس کروں ،کہیں میری فلیش ڈرائیو ناکارہ تو نہیں ہو گئی؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.7ہزار مناظر سوال: ایسی ویب سائٹ کا پتہ دیں جہاں سے نئی فلمیں ڈاؤن لوڈ کی جاسکیں؟ اچھی کوالٹی والے فارمیٹ پر مبنی نئی فلمیں ڈاؤں لوڈ کرنے کی ویب سائٹ کون سی ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 4