1.6ہزار مناظر میرے نوکیا 5730 پر سکائپ انسٹال نہیں ہوتا کیوں؟ میرے پاس نوکیا ایکسپریس میوزک 5730 سیٹ ہے جس پر پہلے سکائپ چلتا تھا میں نے کسی وجہ سے نکالا اور اب دوبارہ انسٹال کرنے کی کوشش میں بار بار expire certificate کا ایرر دے رہا ہوں۔اس کا حل بتائیے پلیز پوچھا زاہد نے موبائل فونز +1 0 1