اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: Mobile کی دنیا میں سب سے بہت بہتر Operating System کون سا ہے اور اس کی خصوصیات پر روشنی بھی ڈالیے ۔

1.4ہزار مناظر
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

+2
اسلام علیکم۔
سعید صاحب موبائل فون آپریٹنگ سسٹم کی اہمیت اس وقت تک بالکل نہیں تھی جب تک موبائل فون کی دنیا میں نوکیا اور موٹرولا کا راج تھا لیکن ابھی اس کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔اب زیادہ تر موبائل فون اپنے آپریٹنگ سسٹم کی وجہ سے کامیاب سمجھتے جاتے ہیں کیونکہ اب نئے آپریٹنگ سسٹم صارف کو نئے نئے فیچر زاور ایپلیکشنز کے ذریعے زیادہ تفریح کے مواقع فراہم کرتے ہیں ۔
پہلے آپ دیکھیں کہ اس وقت موبائل فونز میں کتنے مشہور آپریٹنگ سسٹم چل رہے ہیں۔
1۔Symbian
2۔Windows OS
3۔Android
4۔BB OS
5۔iOS
Symbian کو تو نکال ہی دیں یہ پرانا ہو چکا ہے باقی آپرینٹنگ سسٹمز کے بارے میں مختلف لوگوں کی آراء مختلف ہوں گی کوئی کہے گا ونڈوز آپریٹنگ سسٹم اچھا ہے کوئی اینڈرائیڈ کے حق میں بولے گا اور بلیک بیری استعمال کرنے والا بی بی آپریٹنگ سسٹم کو ترجیح دے گا لیکن نظر یہ آرہا ہے کہ اینڈرائیڈ تمام آپریٹنگ سسٹم میں سے بہترین کا درجہ حاصل کر چکا ہے۔
یہاں یہ بات بھی یاد رکھئیے کہ اینڈرائیڈ گوگل کی پروڈکٹ ہے جو دنیا میں ایک مانی ہوئی کمپنی ہے اور اپنی حریف کمپنیوں کو بار ہا مقابلے میں مات دے جاتی ہے شائد موبائل اور سمارٹ فون کے آپریٹنگ سسٹم میں بھی یہی ہونے والا ہے۔
نے

متعلقہ سوالات

...