426 مناظر سوال: سسٹم پر دوانٹی وائرس انسٹال کیے ہیں ،کہیں یہ آپس میں تو نہیں لڑیں گے؟ میں نے نیا لیپ ٹاپ لیا اس کے ساتھ Mcafee کا ایک مہینے کا ٹرائل ورژن ملا،لیکن میں نے ابھی سسٹم avg 2012 بھی انسٹال کر لیا ہے تا کہ جب ٘Mcafreeکا ٹررائل ورژن ختم ہو ... سپیڈ پر کچھ فرق پڑ سکتا ہے تو مجھے کیا کرنا چاہییے ؟کون سا انٹی وائرس نکال دینا چاہیے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1