979 مناظر سوال: hotspot shield کا متبادل سافٹ وئیر کون سا ہے؟ بلاک ویب سائٹس تک رسائی کےلئے ہاٹ سپاٹ شیلڈ جانا پہچانا سافٹ وئیر ہے لیکن اس کے فری ورژن میں ایڈز بہت ستاتے ہیں ۔کوئی ایسا متبادل سافٹ وئیر چاہیے جو بلاک ویب سائٹس تک رسائی بھی دے اور ایڈز کی بھرمار بھی نہ ہو۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3