1.7ہزار مناظر آسمان ایک جیساہی کیوں نظر آتا ہے؟ ہم جانتے ہیں کہ زمین ،چاند ،سورج اور دوسرے تمام ستارے اور سیارے حرکت میں ہیں لیکن کیا وجہ ہے کہ رات کو اگر آسمان کی طرف نظر دوڑائیں تو ہر بار آسمان ایک جیسا ہی نظر آتا ہے۔ متفرق 0 2 1.1ہزار مناظر جنات انسانوں کے دوست ہو سکتے ہیں؟ کیا ایسا ممکن ہے کہ جنات انسانوں کے دوست بن جائیں؟؟؟؟ انکے حالاتِ زندگی اور رہن سہن کیسا ہوتا ہوگا؟؟؟ متفرق 0 1 1.9ہزار مناظر نیند کیا ہے؟؟؟؟؟ نیند کی اصلیت کیا ہے؟ اسکی وجوہات، عوامل، فوائد اور نقصانات کیا ہیں؟؟؟؟؟؟ صحت 0 2 1.3ہزار مناظر system power butten pressکیے بغیر اسے direct کیسے start کیا جا سکتا ہے؟ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 3 2.1ہزار مناظر کائنات میں موجود بلیک ہول کیا چیز ہیں؟ بلیک ہول کیا ہیں اور کیسے بنتے ہیں۔ متفرق 0 2 2.2ہزار مناظر اسلام علیکم جی کوئی بھائی یہ بتاسکتا ہے کے پاکستان میں بجلی کا مسلہ کس کا پیدا کیا ہوا ہے؟ فرض کرو کے پاکستان میں بجلی کی پیداوار16000میگاوٹ ہے شاٹفل 5000 تو بجلی کی لوڈشٹنگ 22 گھنٹے کی یعنی آدھی بجلی بھی عوام کو نہیں مل رہی ؟اس حسب سے 10000 میگاوٹ بجلی یہ تو ... کی لوڈشٹنگ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے ؟ کب تک یہ پاکستانی عوام پاگل بنیں رہیں گئے؟ حالات حاضرہ 0 2 1.3ہزار مناظر بچہ کتنے سال کا ہو جائے تو اسے پڑھانا شروع کر دینا چاہیے؟ بچہ کتنے سال کا ہو جائے تو اسے پڑھانا شروع کر دینا چاہیے؟ متفرق 0 2 2.5ہزار مناظر بیوی کارشتہ سب سے مشکل کیوں لگتا ہے؟ بیوی کا رشتہ سب سےمشکل دشوار گزار کیوں ہوتا ہے ؟ خاندان اور تعلقات 0 4 2.7ہزار مناظر سبزی کریلہ کے کیا فائدہ ہے؟ سبزی کریلہ کے کیا فوائد ہیں مجھے تفصیل سے بیا ن کریں ۔۔۔ صحت 0 3 938 مناظر ہمارا کمپیوٹر کیسے ایک مقررہ وقت کے بعد آٹو شٹ ڈاؤن ہو سکتا ہے؟ ہمارا کمپیوٹر کیسے ایک مقررہ وقت کے بعد آٹو شٹ ڈاؤن ہو سکتا ہے۔ کوئی اور پروگرام استعمال کئے بغیر ونڈوز میں ہم کیسے کمپیوٹر کو آٹو شٹ ڈاؤن پر لگا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 2 1.6ہزار مناظر کیا تین ماہ کے بچے کے دانت نکلنا شروع ہو جاتے ہیں؟ بچے کے دانت نکلنے کا عمل کس عمر میں شروع ہوتا ہے کیا تین ماہ کے بچے کے دانت بھی نکلنا شروع ہو سکتے ہیں۔ متفرق 0 4 2.0ہزار مناظر سوال: دلہن کو کون سے رنگ کا جوڑا پہننا چاہیے؟ شادی کے دن دلہن کو کون سا رنگ سب سے زیادہ بھاتا ہے۔۔لال پیلا نیلا یا کوئی اور۔۔ فیشن اور خوبصورتی 0 8 1.2ہزار مناظر سلطان نور الدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں معلومات درکار ہیں حضرت سلطان نور الدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ کا دورِ حکومت کس سنہ سے کس سنہ تک تھا؟ متفرق 0 1 4.0ہزار مناظر کالے چنے بھوننے کا طریقہ بتائیں؟ بھنے ہوئے چنے آسانی سے مل جاتے ہیں لیکن اگر فریش نہ ملیں تو گھر میں ہی بھوننا پڑیں گے ۔طریقہ بتائیے؟ متفرق 0 1 1.3ہزار مناظر کیا واقعی لوگ مریخ پر جا رہے ہیں؟ بی بی سی کی یہ خبر دیکھیں۔ [مریخ کے لئے یک طرفہ ٹکٹ][1] [1]: http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2013/04/130417_mars_mission_zis.shtml سیرو سیاحت 0 1 2.2ہزار مناظر جلد امیر بننے کا طریقہ تو پتہ چل گیا ہے، اب سردست اس طریقے پر عمل درآمد کے بارے میں کچھ لکھ دیں :) جلد امیر بننے کا طریقہ تو پتہ چل گیا ہے، اب سردست اس طریقے پر عمل درآمد کے بارے میں کچھ لکھ دیں :) کیا کیا کیا جا سکتا ہے :ڈ ملازمت اور تجارت 0 2 1.4ہزار مناظر کم وقت میں زیادہ پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟ طریقہ جائز۔۔۔لیکن کم وقت میں زیادہ پیسے کمانے کا طریقہ۔۔۔سوچ سوچ کہ میں تو تھک گیا آپ بتائیں کون سا طریقہ ہے جائز اور حلال طریقے سے کم وقت میں زیادہ پیسے کمانے کا ملازمت اور تجارت 0 1 2.0ہزار مناظر دنیا میں اردو بولنے والوں کی تعداد اندازاْ کتنی ہو گی؟ پوری دنیا میں اردو زبان بولنے والوں کی تعداد کتنی ہو گی۔ متفرق 0 3 2.9ہزار مناظر سولر انرجی سسٹم لگانے پر کتنا خرچ آئے گا؟ سولر انرجی سسٹم لگانے پر کتنا خرچ آ جائے گا۔ ایسا سسٹم جو ایک گھر کی ضروریات پوری کرے۔ متفرق 0 1 730 مناظر کیبل نیٹ ورکنگ اور وائرلیس نیٹ ورکنگ کا موازنہ اگر ان دونوں کا موازنہ کیا جائے تو کونسا Methodزیادہ پائیدار(Reliable) ہو گا۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 1